Bannu Digital

Bannu Digital jouralist

14/09/2026

وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمد سہیل آفریدی کو پنجاب پولیس نے اغواء کرلیا۔

بنوں: علاقہ سردی خیل میں مسلح افراد کی فائ_رن_گ سے پولیس کانسٹیبل ش_ہید ہو گئے بنوں: شہ_ید پولیس کانسٹیبل کی شناخت عبید ...
11/09/2026

بنوں: علاقہ سردی خیل میں مسلح افراد کی فائ_رن_گ سے پولیس کانسٹیبل ش_ہید ہو گئے
بنوں: شہ_ید پولیس کانسٹیبل کی شناخت عبید اللہ ولد بلقیاز بلٹ نمبر 3659 کے نام سے ہوئی ،
بنوں: ش_ہید پولیس کانسٹیبل کی ل_اش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا، پولیس

خواتین کپڑے کی اعلی کوالٹی برانڈ بنوں پہنچ گئی اب پشاور یا اسلام اباد جانے کی ضرورت نہیں
11/09/2026

خواتین کپڑے کی اعلی کوالٹی برانڈ بنوں پہنچ گئی
اب پشاور یا اسلام اباد جانے کی ضرورت نہیں

10/09/2026


#پروگرام
نگیال خان اور ملک افسر خان بائیست خیل کی جانب سے چئیرمین سکندر حیات خان اور ملک حالد خان کے لئے صوبے پروگرام ، اس موقع پر ڈویژنل پریس کلب بنوں ڈویژن صدر ہدایت اللہ، وحید خان ، شاہ زیب خان ودیگر بھی موجود ہیں

*27 ستمبر لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے پی ٹی آئی بنوں کی اہم میٹنگ**بنوں:* صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخ...
09/09/2026

*27 ستمبر لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے پی ٹی آئی بنوں کی اہم میٹنگ*

*بنوں:* صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا *جنید اکبر خان* کی ہدایت پر ضلعی صدر *ملک گل باز خان* اور جنرل سیکرٹری *اقبال جدون خان* کی نگرانی میں وزیر ہاؤس بنوں سٹی میں 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی۔

میٹنگ میں *پاکستان تحریک انصاف ضلع بنوں* کے تمام ونگز کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

*شریک ونگز:*
- *پی ٹی آئی مدر ونگ*
- *پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم*
- *انصاف یوتھ ونگ*
- *انصاف لیبر ونگ*
- *انصاف لائرز ونگ*
- *انصاف ڈاکٹرز فورم*
- *انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن*

ضلعی صدر *ملک گل باز خان* اور جنرل سیکرٹری *اقبال جدون خان* نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کو تاریخی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

اس موقع پر ہر ونگ کے ذمہ دار کو مخصوص ڈیوٹیاں سونپی گئیں اور تمام ونگز سے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے تجاویز اور رائے بھی لی گئیں۔

قائدین نے کہا کہ پی ٹی آئی بنوں 27 ستمبر کے لانگ مارچ میں بھرپور تعداد میں شرکت کرے گی اور قائد عمران خان کے حقیقی آزادی کے بیانیے کو گھر گھر پہنچائے گی۔

بنوں: بنوں سٹی کے علاقے پھوڑی گیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرن_گ کے واقعے میں ساحل ولد حشمت، سکنہ ککی، حال مقیم پھوڑی گیٹ،...
09/09/2026

بنوں: بنوں سٹی کے علاقے پھوڑی گیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرن_گ کے واقعے میں ساحل ولد حشمت، سکنہ ککی، حال مقیم پھوڑی گیٹ، جاں ب_حق ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرکے مزید تفتیش شروع کردی

 شوکت علی یوسفزئی نے کمشنر خیبرپختونخوا رائٹ ٹو پبلک سروسز کے عہدے کا چارج سنبھال لیا،
09/09/2026


شوکت علی یوسفزئی نے کمشنر خیبرپختونخوا رائٹ ٹو پبلک سروسز کے عہدے کا چارج سنبھال لیا،

 نئے ٹی ایم او بنوں فخر اسلام نے بنوں ٹی ایم اے میں نئی تاریخ رقم کر دی بنوں ٹی ایم اے ماہانہ سورس اف انکم اکھٹا کرنے او...
08/09/2026


نئے ٹی ایم او بنوں فخر اسلام نے بنوں ٹی ایم اے میں نئی تاریخ رقم کر دی
بنوں ٹی ایم اے ماہانہ سورس اف انکم اکھٹا کرنے اور ان سے ٹی ایم اے بنوں ملازمین کو ایک کروڑ روپے تنخواہ جاری کر دیا گیا، پہلی بار بغیر گرانٹ کے ٹی ایم اے بنوں ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی پر ٹی ایم اے بنوں ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ،اگر ایک سال تک موجودہ ٹی ایم او بنوں فخر اسلام خان ٹی ایم اے بنوں پر رہے تو ان کی قائدانہ صلاحیتوں، تجربات اور فرض شناسی کی وجہ سے ٹی ایم اے بنوں اپنے پاؤں پر کھڑا ہوکر ایک منافع بخش ادارہ بن جائے گا ، تاریخ میں پہلی بار سچے دل سے موجودہ ٹی ایم او بنوں فخر اسلام نے بنوں ٹی ایم اے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ خوش اسلوبی سے حل کیا اور بنوں ٹی ایم اے کو ایک منافع بخش ادارہ بننے کی راہ ہموار کی اگر خدانخواستہ موجودہ ٹی ایم او بنوں کو تبدیل کیا گیا تو اللہ نہ کرے ٹی ایم اے بنوں تباہی کے دہانے پر دوبارہ پہنچ جائے گا میرے پوسٹ کا مقصد ایماندار اور قابل افیسر کی حوصلہ افزائی اور ٹی ایم اے بنوں ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے اللہ تعالی کرے کہ ٹی ایم اے بنوں ملازمین کے تنخواہوں کا مسئلہ اسی طرح حل ہوتا رہے

08/09/2026



ڈویژنل پریس کلب بنوں ڈویژن صدر ہدایت اللہ جرنلسٹ کے پر سوال جواب میں انجنیئر اسفندیار خان کا نئے صوبے بننے کے حوالے سے فیصلے کا خیرمقدم اور بنوں ڈویژن کو نیا صوبہ بنانے کا مطالبہ کر دیا

Address

Bannu
Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share