Sudais Bannu News

Sudais Bannu News سدیس بنوں نیوز میں آپ لوگ حالات حاضرہ، بنوں کے نیوز، نو?

اک زمانہ تھا کے رمضان کا پہلا عشرہ ختم ہوتے ہی کتابوں کی دکانوں پے عید کارڈز کے سٹال لگ جاتے تھے کسی عزیز کی جانب سے جب ...
21/03/2024

اک زمانہ تھا کے رمضان کا پہلا عشرہ ختم ہوتے ہی کتابوں کی دکانوں پے عید کارڈز کے سٹال لگ جاتے تھے کسی عزیز کی جانب سے جب عید کارڈ موصول ہوتا تو اس وقت کی خوشی ناقابل بیان ہوتی کئی کئی سال تک پرانے کارڈ سنبھال کے رکھے جاتے تھے.
افسوس کہ ہم لوگوں میں وہ پہلے والا پیار و محبت باقی نہیں رہا۔
😭😥

20/03/2024

رشوت لینے والا افسر کسی بھی محکمے کا ہو اس کے سر پر اینٹ ماریں اور میرا نام لیں، علی امین گنڈا پور

16/03/2024

Indulging in Prohibited Acts

مولانا بہار علی حقانی کا بھائی فرمان حان (محرر تھانہ ککی)افطار سے پہلے میریان روڈ پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے  جا...
15/03/2024

مولانا بہار علی حقانی کا بھائی فرمان حان (محرر تھانہ ککی)افطار سے پہلے میریان روڈ پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے جانبحق ۔۔۔۔
نماز جنازہ کل بروز ہفتہ 4 بجے نورڑ میں آدا کی جائے گی
سوگوران مولانا رضوان مولانا بہار علی ۔ حقدار علی خان ,

2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے۔آئندہ تیرہ سال ر...
14/03/2024

2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے۔آئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037 کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔2031 اور 2032 کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان ہوگا۔جس میں سحری سے افطار تک ساڈھے دس گھنٹے کا وقت ہوگا۔.2030 وہ واحد سال جس میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا اور اس سال مسلمان 38 روزے رکھیں گے۔.....۔

14/03/2024
خیبر پختون خواہ کے مختلف اضلاع میں نادرہ موبائل وین کا شیڈول
14/03/2024

خیبر پختون خواہ کے مختلف اضلاع میں نادرہ موبائل وین کا شیڈول

وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج 2024بنوں میں درج ذیل یوٹیلیٹی سٹورز میں 19 بنیادی اشیاء پر خصوصی رعایت موجود ہیں۔ ▪️یوٹیلیٹی س...
14/03/2024

وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج 2024

بنوں میں درج ذیل یوٹیلیٹی سٹورز میں 19 بنیادی اشیاء پر خصوصی رعایت موجود ہیں۔

▪️یوٹیلیٹی سٹور اڈا میرا خیل بنوں
▪️یوٹیلٹی سٹورشہباز ککی ضلع بنوں
▪️یوٹیلیٹی سٹور نار جعفر
▪️یوٹیلیٹی سٹور بنک سٹریٹ ککی، بنوں
▪️یوٹیلیٹی سٹور خوجڑی بابر بنوں
▪️یوٹیلیٹی اسٹور بھرت
▪️یوٹیلیٹی سٹور نورڑ بنوں
▪️یوٹیلٹی سٹور علی تاجی کلہ
▪️یوٹیلیٹی سٹور سیرو بڈا بنوں
▪️یوٹیلیٹی اسٹور شاعر اڈہ
▪️یوٹیلیٹی سٹور منگل میلہ
▪️یوٹیلیٹی سٹور بنوں وولن ملز
▪️یوٹیلٹی سٹور فاطمہ خیل
▪️یوٹیلیٹی اسٹور ریلوے روڈ
▪️یوٹیلیٹی سٹور جوڈیشل کمپلیکس بنوں
▪️یوٹیلیٹی سٹور کچری گیٹ بنوں
▪️یوٹیلیٹی سٹور جامن روڈ بنوں
▪️یوٹیلٹی سٹور نیظم بازار
▪️یوٹیلیٹی سٹور ممش خیل
▪️یوٹیلیٹی سٹور کوہاٹ چونگی روڈ
▪️یوٹیلیٹی سٹور ٹاؤن شپ بنوں
▪️یوٹیلیٹی سٹور ڈومیل - I بنوں
▪️یوٹیلٹی سٹور سکندر خیل بالا
▪️یوٹیلیٹی سٹور ککی خاص
▪️یوٹیلیٹی سٹور سستا بازار
▪️یوٹیلٹی سٹور بڈا میر عباس خان
▪️یوٹیلٹی سٹور دیگان سورانی

اہلیت معلوم کرنے کیلئے درج ذیل لنک پر کلک کرے
https://usc.org.pk/check-eligibility-for-ramazan-subsidy

اگر آپ یوٹیلٹی سٹور سے رعایتی نرخ پر سامان لینے کیلئے اہل ہے تو صبح سے شام 6 بجے کسی بھی دن اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور سے اشیاء لے سکتے ہیں۔ (رمضان میں یوٹیلٹی سٹورز کی ہفتہ اور اتوار کو چھٹی نہیں ہے)

شکایت کی صورت میں ریجنل منیجر یوٹیلٹی سٹور بنوں کے ٹیلیفون نمبر 09289270302 پر کال کرے یا ڈپٹی کمشنر بنوں کے شکایت نمبر 03040030032 پر واٹس ایپ کرے۔

14/03/2024

,ایک بار ضرور پڑھیں
*ٹوٹل صرف تنخواہ* *35,54,70,00,000*

بلوچستان اسمبلی ممبر کی تعداد = 65
تنخواہ= فی ممبر = 125,000
خیبرپختواہ اسمبلی ممبر کی تعداد= 145
تنخواہ = فی ممبر =150,000
سندھ اسمبلی ممبر کی تعداد = 168
تنخواہ = فی ممبر = 175,000
پنجاب اسمبلی ممبر کی تعداد =371
تنخواہ = فی ممبر = 250,000
قومی اسمبلی ممبر کی تعداد =342
تنخواہ = 300,000
سینٹ کی تعداد=104
تنخواہ =فی ممبر =400,000
*125,000×65×12= 97,500,000*
150,000×145×12= 2,61,000,000*
175,000×168×12= 35,28,00,000*
250,000×371×12= 1,11,30,00,000*
300,000×342×12= 1,23,12,00,000*
400,000×104×12= 4,99,200,000*
*ٹوٹل صرف تنخواہ *35,54,70,00,000*
ہاؤس رینٹ گاڑی گھر کےبل اورٹکٹ بیرون ملک دورے اور رہائش
اس میں اسپیکر ڈپٹی اسپیکر وزراء وزیراعلی گورنرز وزیراعظم صدر کی تنخواہیں شامل نہیں ہیں ۔۔۔۔مختلف اجلاسوں کے اخراجات اوربونس ملا کر سالانہ خرچ 85ارب کے قریب پہنچ جاتا ہے۔اوراکثر یہ لوگ خود ٹیکس نہیں دیتے.*
*یہ معلومات جاننا آپ کا حق ہے۔کیونکہ یہ سارا پیسہ آپ کا ہی ہے*
*معزز شہری پاکستان!*
*اگر اس ملک میں واقعی تبدیلی چاہتے تو پھر یہ جنگ آپکو لڑن

14/03/2024

فتنہ قادیانیت
یہ ویڈیو دوبارہ اپ لوڈ کی ہے کیونکہ گذشتہ دنوں چند مخصوص افراد نے پوسٹ کو رپورٹ کرکے پیج سے ہٹوا دیا تھا۔ لہٰذا زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس فتنہ کی حقیقت زیادہ سے زیادہ لوگوں خصوصاً نئی نسل تک پہنچے۔
تاجدارِ ختمِ نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم زندہ باد

Address

Custodian Street TANCHI BAZAAR BANNU CITY
Bannu
28100

Telephone

+923348844846

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sudais Bannu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sudais Bannu News:

Share


Other Bannu media companies

Show All