Bannu Cultural Digest

Bannu Cultural Digest It's all about Bannu's Culture and civilization

06/03/2026
10/01/2026

وحید اللہ ساکن تورو بالو مچن غوریوالہ بنوں کی مقامی پولیس کے رویے کے خلاف پریس کانفرنس

18/11/2025
ہمارے عزیز دوست حکمت علی شاہ درویش بلاشبہ اپنے نام کی طرح ایک درویش صفت، بااخلاق اور اعلیٰ کردار کے مالک ہیں۔ عاجزی، ساد...
31/08/2025

ہمارے عزیز دوست حکمت علی شاہ درویش بلاشبہ اپنے نام کی طرح ایک درویش صفت، بااخلاق اور اعلیٰ کردار کے مالک ہیں۔ عاجزی، سادگی اور خلوص ان کی شخصیت کی اصل پہچان ہے۔ ہمیں اس بات پر بے حد فخر ہے کہ انہوں نے اپنی محنت اور لگن سے کامیابی کی نئی منزل حاصل کی ہے۔
ایف اے میں بورڈ پوزیشن ہولڈر ہونا، بی ایس میں گولڈ میڈل حاصل کرنا، اور اب بطور لیکچرار گورنمنٹ ڈگری کالج نمبر 2 بنوں میں تعیناتی—یہ سب ان کی مستقل مزاجی، انتھک محنت اور علم سے وابستگی کے درخشاں ثبوت ہیں۔
ان کی یہ کامیابیاں ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ وہ نوجوان نسل کے لیے ایک روشن مثال اور حقیقی رول ماڈل ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ میرے اس مخلص دوست کو مزید ترقیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے اور علم کی روشنی تقسیم کرنے کا یہ سفر ہمیشہ خوشبو کی طرح مہکتا رہے۔آمین

11/08/2025

گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز نمبر 1 ٹاون شپ کوہاٹ روڈ پر خلیفہ گلنواز ہسپتال کے متصل جوکہ 1971 سے لیکر آج تک ضلع بنوں میں کامرس کی تعلیم کے لئے کوشاں ہے اس موقع پر کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر عمر قیاز قائل نے ڈومیل نیوز کو حصوصی انٹرویو میں طلباء اور والدین کو پیغام دیتے ہوئے کہا گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز نمبر 1 میں سٹوڈنٹس کیلئے تمام وہ سہولیات میسر ہے جو کہی اور نہیں موجودہ دور میں کالج میں سہولیات کچھ یوں ہے اعلٰی ہائی کوالیفائڈ ٹیچنگ سٹاف،کتب لائبریری، ڈیجیٹل لائبریری کی سہولت، جدید ترین کمپیوٹر لیب،ٹرانسپورٹ بس کی سہولت ،سولر سسٹم، میرٹ سکالر شپ اور دیگر سہولت بھی میسر ہے جبکہ کالج میں فری آن لائن ایڈمیشن کی سہولت بھی موجود ہے تو ائے دیر کس بات کی اج ہی گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز نمبر 1 ٹاون شپ میں داخلہ لے اور اپنا مستقبل کو بہترین بنائیں

13/06/2025

بنوں کی اقلیتی برادری کی اپنے نمائندوں کو سزائیں سنانے کے خلاف پریس کانفرنس

Address

Bannu City
Bannu
28100

Telephone

+923339722795

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Cultural Digest posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bannu Cultural Digest:

Share