Al-Rahmat Veterinary Clinic

Al-Rahmat Veterinary Clinic Expert care for pets, livestock, and poultry. Your trusted DVM with experience in clinic cases, dairy farm animals, and poultry birds.

Compassionate service, professional advice, and quality care for all animals.

25/01/2026
18/10/2025

Rumentomy Successful ✅
🩺 ویٹرنری آپریشن کامیابی سے مکمل ✅
الحمدللہ! ہم، ڈاکٹر رحمت اللہ (ویٹرنری ڈاکٹر) اور ویٹرنری اسسٹنٹ شاہ زیب، نے ایک گائے کا کامیاب (پیٹ کا آپریشن) کیا۔
جانور نے بڑی مقدار میں پلاسٹک اور پولیتھین بیگ نگل لیے تھے جس کی وجہ سے کھانا پینا بند ہو گیا تھا۔

آپریشن کے بعد، گائے الحمدللہ مکمل طور پر صحیح سلامت اور کھانے پینے کے قابل ہو چکی ہے۔ 🐄💪

---

⚠️ پیغام برائے تمام مال مویشی پالنے والے احباب:

پلاسٹک، پولتیھین بیگ، کچرا یا خالی پیکٹس جانوروں کے لیے *انتہائی خطرناک* ہوتے ہیں۔
یہ مواد *رومین میں جمع ہو کر جان لیوا مسائل* پیدا کر سکتے ہیں جیسے:

- بدہضمی، گیس، یا خوراک بند ہونا
- سستی، کمزوری
- موت تک کا خطرہ

✅ حفاظتی تدابیر:

- چارے اور گھاس کو صاف ستھری جگہ پر رکھیں
- کچرے کے ڈھیر سے جانوروں کو دور رکھیں
- آس پاس کی جگہ کو *پلاسٹک فری* رکھیں
- اگر جانور میں بے چینی، کمزوری یا کھانے سے انکار ہو تو فوری ویٹرنری ڈاکٹر سے رابطہ کریں

---

📞 *رابطہ کے لیے:*

ڈاکٹر رحمت اللہ: 03376237549
ویٹرنری اسسٹنٹ شاہ زیب: 03345612304

جانوروں کی زندگی قیمتی ہے،
انہیں پلاسٹک سے بچائیں — وقت پر علاج کروائیں!

Address

Bannu
28331

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Rahmat Veterinary Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share