
10/09/2023
والدین کے لخت جگر کی تلاش میں مدد کیجئے......
دینی مدرسے میں پڑھنے والا طالبعلم پر اسرار طور پر لاپتہ ہو گئے... حمزہ ولد مولوی ممتاز عمر 14 سال سکنہ کسکی سرہ درگہ ضلع بنوں گذشتہ روز فجر کی نماز ادائیگی کیلئے گھر سے نکلا ہے جو واپس گھر نہیں آیا انکے والدین انتہائی پریشان اور غمزدہ ہیں کسی نے دیکھا ہو یا معلومات ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں.... 03035355155