Awaz e Bannu

Awaz e Bannu Bannu ki taaza aur sahi khabrein
Fast | Local | Verified
Bannu & Surrounding Areas
News

آج شکور الرسول بھائی کی ویڈیو دیکھی، جہاں وہ قرآنِ پاک ہاتھ میں لے کر اپنے اچھے کاموں کا ثبوت دے رہے تھے۔ یہ دیکھ کر واق...
25/05/2026

آج شکور الرسول بھائی کی ویڈیو دیکھی، جہاں وہ قرآنِ پاک ہاتھ میں لے کر اپنے اچھے کاموں کا ثبوت دے رہے تھے۔ یہ دیکھ کر واقعی بہت افسوس ہوا۔
ایک ایسا انسان جس نے اپنے پشتون بھائیوں، خاص طور پر بنوں کے لوگوں کے لیے بے شمار محنت، قربانیاں اور آواز اٹھائی، اُسے اپنی سچائی ثابت کرنے کے لیے قرآن ہاتھ میں لینا پڑے، یہ ہمارے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔

اگر کوئی شخص ایک پوسٹ بھی کرتا ہے تو لوگ اس حد تک بداعتماد ہو چکے ہیں کہ کہتے ہیں: “قرآن ہاتھ میں لے کر آؤ، تب مانیں گے۔”
چلو مان لیتے ہیں کہ اگر کسی پوسٹ میں غلطی ہو بھی جائے، آخر ہم سب انسان ہیں اور انسان سے غلطی ہو سکتی ہے۔ حالانکہ وہ پوسٹ غلط نہیں تھی، لیکن ایک معمولی بات پر اس قدر گھٹیا الفاظ اور گھٹیا حرکتیں کرنا ناقابلِ برداشت ہے۔

شکور الرسول بھائی کو یہی پیغام دینا چاہتا ہوں کہ آپ کسی کی پرواہ نہ کریں، اپنا کام جاری رکھیں۔ اگر آپ کو کوئی بات حقیقت نظر آتی ہے تو اسے ضرور سامنے لائیں۔

ایسے منفی سوچ رکھنے والے لوگوں کی باتوں پر دھیان نہ دیں، اور خاص طور پر سوشل میڈیا کے کمنٹس پڑھنے سے بھی گریز کریں۔
کیونکہ بستر میں لیٹے ہوئے موبائل سے تنقید کرنے والوں نے کبھی میدان میں نکل کر قوم کے لیے کوئی قربانی نہیں دی ہوتی۔

اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت، عزت، کامیابی اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین

24/05/2026

کویٹہ دھماکے کے بعد تباہی کے مناظر

24/05/2026

افسوس ناک خبر: کوئٹہ شہر میں جعفر ایکسپریس پر دھماکہ، 30 افراد جام شہادت نوش کرگئے

18/05/2026

🇵🇰 پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت کے لیے 437 رنز کا ہدف دیا گیا ہے۔

18/05/2026

بنوں میں اس وقت شدید گرمی کی لہر جاری ہے، درجہ حرارت تقریباً 40 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔
احتیاطی تدابیر:
• دوپہر 12 سے 4 بجے تک غیر ضروری باہر نکلنے سے گریز کریں۔
• زیادہ پانی، لسی اور ORS استعمال کریں۔
• بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھیں۔
• ہلکے اور سوتی کپڑے پہنیں۔
• دھوپ میں نکلتے وقت ٹوپی یا رومال استعمال کریں۔
• کمزوری یا چکر آنے پر فوراً سایہ اور پانی کا انتظام کریں

18/05/2026

Breaking News 👇🏻

پاکستان میں ذُوالحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ انشاءاللّٰہ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی

16/05/2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں
میں 5.؛5 روپے کمی کا اعلان
عوام خوشی سے نہال

15/05/2026

طوفان الرٹ ⚡️
ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، کوہاٹ اور ملحقہ علاقوں میں خطرناک ترین طوفان آنے کا امکان ، عوام الرٹ رہیں 📢

15/05/2026

بڑی خبر ؛ آئندہ سال کے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ

Address

Bannu
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz e Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share