
09/08/2025
کل قومی اسمبلی میں طلال چوہدری نے کہا:
"کسی کے باپ میں بھی ہمت نہیں کہ آپریشن بند کرا سکے، زبردستی آپریشن کریں گے!"
تو سوال یہ ہے:
ہم پشتون آپس میں اپنے رہنماؤں منظور پشتین، محسن داوڑ، علی وزیر اور دیگر کے خلاف طعنے کیوں دے رہے ہیں؟
ہم اصل دشمن کو کیوں بھول جاتے ہیں اور آپس میں ہی لڑ پڑتے ہیں؟
یہ ضروری نہیں کہ ہم اپنے لیڈروں سے ہر بات پر اتفاق کریں، لیکن یہ طعنوں اور نفرتوں کا وقت نہیں ہے!
یہ دشمن کے خلاف متحد ہونے کا وقت ہے!
آپس کی لڑائیاں بند کرو
دشمن کے خلاف ایک ہو جاؤ
طلال چوہدری کے غرور بھرے الفاظ کا جواب دو
پشتونوں کی عزت، امن اور حقوق صرف اتحاد سے بچ سکتے ہیں، نہ کہ آپس میں نفرت سے
پشتونو! جاگو!
ٹرینڈ دشمن کے خلاف چلاؤ، اپنے لیڈروں کے خلاف نہیں!