آمریکا نیویارک میں بہت بڑی سیلابی صورتحال ہےلیکن کوئی چاچا باہرنہیں نکلا،عظمیٰ بخاری
نیویارک میں کوئی چاچا نہیں ملیں گےجوسیلابی صورتحال میں بدزبانی کریں،عظمیٰ بخاری
16/07/2025
یا اللہ مدد
چینیی اور پٹرول بم کے بعد ٹرانسپورٹرز
نے بھی مہنگائی کا تیر چلا دیا، کرایوں میں بڑے اضافے کا اعلان
16/07/2025
پیٹرول کے بعد چینی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ شہر نا پرساں .....
16/07/2025
دہشتگردوں کو پکڑنے والے پشاور پولیس کے ڈیپ اور کین نامی
2 کتے 11 سال بعد ریٹائر ہوگئے ،
خیبر پختونخوا پولیس میں خدمات انجام دینے کے بعد، دو ہیروز "ڈیپ" اور "کین کا دور آخر کار تمام ہوا ۔۔
ڈیپ اور کین بارودی مواد سونگھنے والے ہیروز تھے
ڈیپ اور کین نے بہت سے انسانوں کی جان بچائی ہے
ریٹائرمنٹ کے بعد ان دو ہیروز کو پشاور پولیس لائن k9 یونٹ میں رکھا جائےگا۔۔
16/07/2025
حکومت نے پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا۔
پیٹرول 5.36 روپے اور ڈیزل 11.37 روپے مہنگا۔
✋️✋️✋️
15/07/2025
مروت بیٹنی قومی تحریک کے چیرمین انعام اللہ نے مشران کی یقین دہانی پر گنڈی چوک میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔۔
15/07/2025
ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا۔ نام پاکستان ریپبلک پارٹی رکھ دیا ...
15/07/2025
آرمی اور ایف سی نے باران ڈیم جانے والے راستوں کوبند کرکے ناکہ بندیاں کردیں ،جسکے بعد انعام گڑیبی کا مسلح لشکر واپس
مروت بیٹنی قومی تحریک کے چیئرمین نے واپس گنڈی چوک میں بیٹھنے کا اعلان کر دیا۔ وہاں دما دمست قلندر ہوگا،جو مذاکرات کرنا چاہتا ہے گنڈی چوک آئے۔چیئرمین انعام اللہ
15/07/2025
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان۔۔۔
15/07/2025
اس مُلک میں چند کی عیاشیوں کی وجہ سے کروڑوں انسان بدترین زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
Be the first to know and let us send you an email when What Is going on in Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.