Omar Raza Official

Omar Raza Official “آوازِ حق | پاکستان کی سیاست پر تجزیہ
سچ، حق اور عوام کی نمائندگی
Daily Political Updates”

19/05/2026

صبح بخیر اُن تمام بے خوف PTI ٹائیگرز کو،
جو سوشل میڈیا کے محاذ پر اپنے کپتان Imran Khan کا مؤقف ڈٹ کر پیش کر رہے ہیں۔
آواز دبائی جا سکتی ہے، نظریہ نہیں۔

17/05/2026

“حکمرانوں نے پانچ روپے کم کر کے ثابت کرنے کی کوشش کی کہ انہیں غریب کا بہت درد ہے…
مگر حقیقت یہ ہے کہ غریب آج بھی بلوں، ٹیکسوں اور مہنگائی کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔”

17/05/2026

160 روپے کا اضافہ کر کے پھر 5 روپے کم کر دیے گئے تاکہ لوگ سمجھیں کہ ان پر بڑا احسان کیا گیا ہے

16/05/2026

پاکستان کو جس بے دردی سے اشرافیہ نے لوٹا، تاریخ میں اس کی مثال کم ملتی ہے۔
اداروں پر قبضے جما کر احتساب کے سارے راستے بھی بند کر دیے گئے۔

Address

Bannu, Khyber Pakhtunkhwa
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Omar Raza Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share