
10/07/2025
"خبرِ غم"
"اطلاع برائے نمازِ جنازہ"
السلام علیکم!
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پیر عمر خطاب خان کی والدہ مُحترمہ، خاجی زیر احمد خان کی زوجہ ، بقضائے اِلٰہی وفات پا چُکی ہے، جس کی نمازِ جنازہ
مورخہ: 10/07/2025
بروز: جمعرات
وقت: دن10:00بجے
بمقام: فیروز فتح خیل عرف (قبرے کلہ) میں ادا کی جائے گی.
نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں.
سوگواران:
پیر عرفان خان
پیر عبدالخالق خان
پیر رائس خان
پیر سید احمد خان
03363535789عمرخطاب