The Wajid Hub

The Wajid Hub � Welcome to Wajid Hub! Daily videos | Entertainment | Tips | Trending Content
Follow for more!

تین ججز اور ایک فیصلہان ججز نے کہا تھا ہمیں ڈوگر مت سمجھنا ہم اپنا فیصلہ منوا کر رہیں گے اب حکومت کے پاس رات 12 بجے تک ک...
20/08/2026

تین ججز اور ایک فیصلہ
ان ججز نے کہا تھا ہمیں ڈوگر مت سمجھنا ہم اپنا فیصلہ منوا کر رہیں گے اب حکومت کے پاس رات 12 بجے تک کا وقت ہے اگر 12 بجے تک عمران خان کو ہسپتال منتقل نہیں کرتے تو توہین عدالت کیس سنا جائےگا اور امید ہے یہ ججز غیرت کا مظاہرہ کریں گے اور حکم نہ ماننے والوں کیلئے رات 12 بجے عدالت کھلیں گے

20/08/2026

عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری توہین عدالت کیس دائر کرنے اڈیالہ پہنچ گئے عمران خان سے درخواست سائن کروائیں گے اور اج ہی عدالت میں جمع کریں گے

20/08/2026

جس۔ طرح۔ عمران حکومت۔ کو۔ ختم۔ کرنے کے لیے رات 12۔بجے سپرم۔ کورٹ کھل گیا تھا۔ اب بھی توھین عدالت ھوگی رات 12 بجے

20/08/2026
20/08/2026

ترکی سے اطلاعات آ رہی ہیں کہ رات کی تاریکی میں بڑی تعداد میں ہتھیار اور فوجی نظام شام منتقل کیے جا رہے ہیں۔ 🇹🇷🇸🇾⚡️

ان ہتھیاروں کی منتقلی مبینہ طور پر ترک انٹیلی جنس ایجنسی ایم آئی ٹی کی نگرانی میں کی جا رہی ہے، تاہم ان کا اصل مقصد ابھی واضح نہیں۔ ⚠️

قیاس آرائیاں بڑھ رہی ہیں کہ منگل کو اسرائیلی فضائیہ کے حملے کے بعد انقرہ کسی ممکنہ فوجی ردعمل کی تیاری کر رہا ہے۔

کیا شام کے اندر ترکی اور اسرائیل کے درمیان براہِ راست فوجی تصادم کا خطرہ بڑھ رہا ہے؟ صورتحال تیزی سے دلچسپ اور حساس ہوتی جا رہی ہے۔ 🇹🇷🇮🇱

20/08/2026

رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے اعتراضات عائد کرتے ہوئے عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے حکم کیخلاف دائر نظرثانی درخواست واپس کر دی

20/08/2026

اگر مستقبل میں کسی بھی وجہ سے میرے فیس بک پیج کا اکاؤنٹ ہیک ہو جائے یا میرے کنٹرول سے باہر ہو جائے اور اس پیج پر کوئی غیر اسلامی، فحش، نامناسب یا اخلاقی اقدار کے خلاف مواد پوسٹ کیا جائے، تو اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔

میں ایسے کسی بھی مواد کی حمایت نہیں کرتا اور نہ ہی اس کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔ براہِ کرم ایسی صورت میں اس مواد کو میری طرف منسوب نہ کیا جائے۔

شکریہ۔

Address

Surrani
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Wajid Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share