Bannu Express

Bannu Express بنوں، لکیمروت، وزیرستان، اور خیبرپختونخوا کی تازہ ترین آپڈیٹس

مالی سال 2026-2027 کیلیے دیت کی رقم مبلغ ایک کروڑ تریہانوے لاکھ باون ہزار  تین سو نوے روپے (Rs. 19,352,390) مقرر۔
28/07/2026

مالی سال 2026-2027 کیلیے دیت کی رقم مبلغ ایک کروڑ تریہانوے لاکھ باون ہزار تین سو نوے روپے (Rs. 19,352,390) مقرر۔

28/07/2026

شکریہ زاہد اکرام درانی
بنوں میں انٹرنیٹ سروس بحال کردیا

خوشخبری ۔۔۔۔بنوں ریگل سنیما روڈ  ہر قسم کے ٹریفک کے لئے گھول دیا گیا اب پریٹی گیٹ تا نیو بس سٹینڈ اور کینٹ تک جانے میں ع...
28/07/2026

خوشخبری ۔۔۔۔
بنوں ریگل سنیما روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے گھول دیا گیا اب پریٹی گیٹ تا نیو بس سٹینڈ اور کینٹ تک جانے میں عوام کے مشکلات میں آسانی ہوگی ۔۔

28/07/2026

بنوں میں انٹرنیٹ سروس بحال کردیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر غلط پوسٹیں نہ کرے ورنہ پھر سے بند ہو جائے گا ۔

27/07/2026

رات 12 بجے کے بعد بنوں میں موبائل انٹرنیٹ سہولیات بحال ہو جائے گی صرف ، ملتانی لنڈیڈاک، ککی ، نورڑ، جانی خیل ،بکاخیل، سرہ درگہ ہوید میں موبائل انٹرنیٹ سہولیات 15 اگست تک معطل رہے گی

ڈی آئی خان ریجن میں دہ۔۔شت ۔۔گ۔۔ر۔د۔۔ی کے ممکنہ خطرات، تھریٹ الرٹ جاری دہ۔۔ش۔ت گ۔۔ر۔۔۔دی کے ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر کمشن...
27/07/2026

ڈی آئی خان ریجن میں دہ۔۔شت ۔۔گ۔۔ر۔د۔۔ی کے ممکنہ خطرات، تھریٹ الرٹ جاری

دہ۔۔ش۔ت گ۔۔ر۔۔۔دی کے ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے دفتر نے تھریٹ الرٹ جاری کرتے ہوئے ریجن بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی ہے اور تمام متعلقہ سول و عسکری اداروں کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

سرکاری مراسلے کے مطابق محکمہ داخلہ و قبائلی امور خیبر پختونخوا کی جانب سے موصول ہونے والی تھریٹ الرٹ رپورٹس کی روشنی میں ریجنل پولیس آفیسر، فرنٹیئر کور سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہر ممکن صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ ادارے اپنے اپنے دائرۂ اختیار میں دہشت گرد عناصر کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں، انٹیلی جنس کی بنیاد پر نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنائیں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچاؤ کے لیے تمام ضروری حفاظتی اور احتیاطی اقدامات یقینی بنائیں۔

27/07/2026

بنوں میں دھشتگردی کے نام پر شروع کئے گئے آپریشن کے دوران عام لوگوں کے گھروں سے سیکیورٹی ادارے کے اہلکاروں نے قیمتی سامان چوری کرکے ساتھ لے گئے ہیں سربراہ بنوں امن کمیٹی جناب حضرت عمر

27/07/2026

سڑائ خو مسل مون شو

23/07/2026

انتظار کی گھڑیاں ختم
پی ٹی سی ایل فلیش فائبر انٹرنیٹ سہولیات کی بحالی کے بعد کچھ دیر بعد موبائل فون سروس بحال کر دی جائے گی

18/07/2026

بنوں: سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 32 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ، ڈرون اور دھماکا خیز مواد برآمد

Address

Tanchi Bazar Bannu
Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share