01/06/2025
ضلع شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی بازار میں خجام ✂️ کی غنڈا گردی
داڑھی بنانے پر 650 روپے لیتے ہیں بال بنانے پر 500 لیتے ہیں۔ یہ نہ پشاور ہے اور نہ اسلام اباد کہ کرایہ یا ایڈوانس رقم زیادہ ہو اس لئے زیادہ لیتے ہیں لیکن میرعلی میں دو ہزار سے لے کر پانچ ہزار تک کرایہ ہے تو پھر یہ لوگ اتنا زیادہ رقم کیوں لیتے ہیں۔
یہ دوکان گلون مارکیٹ، میرعلی قصابان کے پیچھے واقع ہے۔ اس کے علاوہ جتنے بھی نائی ہیں سب کے سب یہ ظلم و زیادتی کررہے ہیں۔ کہاں ہے وہ انتظامیہ جو ٹماٹر کے ریٹ بڑھنے پر فورن ایکشن لیتے ہیں اور نرخ نامہ لگوادیتے ہے۔
وہ طالبان جو اسلامی اقتدار کے دعویدار ہیں
موسکی ینگ کمیٹی و موسکی مشران۔
ڈی سی اے سی میرعلی سے
ایکشن لینے کی اپیل کرتے ہیں۔
شیخ بمبار پشتین پختون
موسکی کمیٹی
موسکی کمیٹی کچہ کا موسکی
ابو الليث الباکستانی
Deputy Commissioner North Waziristan
Assistant Commissioner Miranshah