NawaB Badsha

NawaB Badsha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NawaB Badsha, News & Media Website, Bannu City, Bannu.

🇵🇰🇵🇰🇵🇰غرور نہیں کرتا مگر اتنا یقین تو ضرور ہےاگر یاد نہیں کرو گے تو بھلا بھی نہیں پاؤ گے
08/08/2024

🇵🇰🇵🇰🇵🇰
غرور نہیں کرتا مگر اتنا یقین تو ضرور ہے
اگر یاد نہیں کرو گے تو بھلا بھی نہیں پاؤ گے

Zyada Se Zyada share Khare
21/07/2024

Zyada Se Zyada share Khare

19/07/2024
متحدہ ہندوستان اور تقسیم ہندوستان کا ایک عکس -وہاں ٹرافیاں اور ایوارڈز اٹھائےجا رہے ہیں اور ہمارے ہاں جنازے اور زندہ انس...
14/07/2024

متحدہ ہندوستان اور تقسیم ہندوستان کا ایک عکس -وہاں ٹرافیاں اور ایوارڈز اٹھائےجا رہے ہیں اور ہمارے ہاں جنازے اور زندہ انسان- وہاں بالی وڈ میں ایکشن کا چرچہ ہوتا ہے اور ہمارے ہاں اپریشن کا- وہاں سے دنیا کو آئی ٹی اور میڈیسن ساری دنیا کو پہنچائی جاتی ہےاور ہم بندوق اور دہشتگرد ایکسپورٹ کر رہے ہیں-وہاں پر نوجوانوں کو خلابازی کی ٹرینینگ دے کر خلا میں بھیجا جا رہا ہے اوریہاں نوجوانوں کو منشیات اور اسلحہ دیکر بغیر خلائی جہاز کے اوپر پہنچایا جا رہا ہے- پانچ سال پہلے کشمیر انڈیا کا حصہ بن چکا ہے اور ہم ابھی تک کشمیر بنےگا پاکستان کا چرن بیھج رہے ہیں- انڈیا بدنام زمانہ دہشتگردوں اور مطلوب مجرموں کو دنیا کے مختلف ملکوں سے انٹرپول کی مدد سے واپس لا کر سزائیں دے رہا ہے اور یہاں ایک غریب مزدور اور شاعر کو اومان سے واپس لا کر پاکستان کے ایوانوں سے کچھ فاصلے پر قتل کیا جاتا ہیں اور میڈیا بلیک آوٹ کرا کے پاکستانی ہونے کا طعنہ دیا جاتا ہیں -
پاکستان زندہ باد

*‏خدا کرے* اس جاتے سال کے ساتھ ہماری زندگی کے سارے غم بھی چلے جائیں! *آمین❤️*                                           ...
28/12/2023

*‏خدا کرے* اس جاتے سال کے ساتھ ہماری زندگی کے سارے غم بھی چلے جائیں! *آمین❤️*
NaWaB BaDsHa 🌺💖🌺

Address

Bannu City
Bannu
CITY1BANNUCITY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NawaB Badsha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NawaB Badsha:

Share