
09/08/2025
محمد عرفان نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں نے 2000-2001 کے دوران کرکٹ کے اخراجات پورے کرنے کے لیے ایک پی وی سی پائپ بنانے والی فیکٹری میں کام شروع کیا۔ میری تنخواہ صرف 1300 روپے تھی، یعنی روز کے 35 روپے سے بھی کم، لیکن پھر بھی میں نے ہمت نہیں ہاری۔ آج میں نے وہی فیکٹری خرید لی ہے اور اب اس کا نام عرفان پی وی سی پائپ فیکٹری“ ہے۔ اس وقت کے تمام مزدور آج بھی یہیں کام کر رہے ہیں۔
۔
۔