Sports Hub

Sports Hub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sports Hub, TV Channel, Bannu.

آئی ایل ٹی ٹوئنٹی (ILT20) پلیئرز نیلامی: پاکستان کے حسن نواز کو ڈیزرٹ وائپرز نے 40 ہزار ڈالر (پاکستانی 1 کروڑ 12 لاکھ رو...
01/10/2025

آئی ایل ٹی ٹوئنٹی (ILT20) پلیئرز نیلامی: پاکستان کے حسن نواز کو ڈیزرٹ وائپرز نے 40 ہزار ڈالر (پاکستانی 1 کروڑ 12 لاکھ روپے) میں پک کر لیا۔ وہ آج کی نیلامی میں نسیم شاہ اور فخر زمان کے بعد ڈیزرٹ وائپرز کے منتخب ہونے والے تیسرے پاکستانی کھلاڑی ہیں۔
۔
۔
۔

🚨بریکنگ نیوز🚨صائم ایوب آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر 1 آل راؤنڈر بن گئے۔۔۔۔۔
01/10/2025

🚨بریکنگ نیوز🚨
صائم ایوب آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر 1 آل راؤنڈر بن گئے۔
۔
۔
۔
۔

بھارتی کپتان سوریہ کمار یادیو نے زبر دست جھوٹ کہتے ہوئے کہا کہ ہم نے کبھی نہیں کہا کہ ہم ٹرافی نہیں لیں گے۔ ہم نے ڈیڑھ گ...
01/10/2025

بھارتی کپتان سوریہ کمار یادیو نے زبر دست جھوٹ کہتے ہوئے کہا کہ ہم نے کبھی نہیں کہا کہ ہم ٹرافی نہیں لیں گے۔ ہم نے ڈیڑھ گھنٹے تک فون ہاتھ میں لے کر انتظار کیا، فوٹو کے لیے تیار۔ شیوم، کلدیپ، ابھیشیک ایوارڈز کے لیے گئے، لیکن وہ تمغے اور ٹرافی کہیں اور لے گئے ۔
۔
۔
۔

ڈیزرٹ وائپرز نے فخر زمان کو ILT20 نیلامی میں 2.24 کروڑ پاکستانی روپے میں پک کر لیا۔۔۔۔
01/10/2025

ڈیزرٹ وائپرز نے فخر زمان کو ILT20 نیلامی میں 2.24 کروڑ پاکستانی روپے میں پک کر لیا۔
۔
۔
۔

ساؤتھ افریقہ کے خلاف ریڈ بال کیمپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے سخت محنت کی جس میں بابر اعظم ساجد خان محمد رضوان اور امام الح...
01/10/2025

ساؤتھ افریقہ کے خلاف ریڈ بال کیمپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے سخت محنت کی جس میں بابر اعظم ساجد خان محمد رضوان اور امام الحق سمیت تمام کھلاڑیوں نے بھرپور حصہ لیا ۔
۔
۔

پاکستانی ہارڈ ہیٹر بیٹسمین اعظم خان نے اپنا 10 کلو وزن کم کر دیا مزید محنت جاری ہے ۔۔۔۔
01/10/2025

پاکستانی ہارڈ ہیٹر بیٹسمین اعظم خان نے اپنا 10 کلو وزن کم کر دیا مزید محنت جاری ہے ۔
۔
۔
۔

🚨بریکنگ نیوز🚨پاکستان کرکٹ ٹیم کا "ریڈ بال" کیمپ آج سے لاہور میں شروع ہو گیا ہے یہ کیمپ ساؤتھ افریقہ کے خلاف ہونے والی ٹی...
30/09/2025

🚨بریکنگ نیوز🚨
پاکستان کرکٹ ٹیم کا "ریڈ بال" کیمپ آج سے لاہور میں شروع ہو گیا ہے یہ کیمپ ساؤتھ افریقہ کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے لیے ہے جس میں بابراعظم اور محمّد رضوان کھیلیں گے ۔

پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ، مائیک ہیسن لاہور پہنچ گئے ہیں۔ 🇵🇰
30/09/2025

پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ، مائیک ہیسن لاہور پہنچ گئے ہیں۔ 🇵🇰

پی سی بی نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کی کارکردگی کی بنیاد پر غیر ملکی لیگز کے لیے این او سیز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈومیسٹ...
30/09/2025

پی سی بی نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کی کارکردگی کی بنیاد پر غیر ملکی لیگز کے لیے این او سیز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈومیسٹک اور بین الاقوامی کرکٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی NOCS وصول کرنے کے اہل ہوں گے۔

ساؤتھ افریقہ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ ۔
30/09/2025

ساؤتھ افریقہ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ ۔

صاحبزادہ فرحان پاکستان میں اپنے شہر پہنچ گئے ہیں
30/09/2025

صاحبزادہ فرحان پاکستان میں اپنے شہر پہنچ گئے ہیں

29/09/2025

کپتان سلمان علی آغا کا بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو منہ توڑ جواب بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے سلمان علی کو چیک دیا جو کہ سلمان علی اغا نے پھینک دیا ۔
۔
۔
۔
۔

Address

Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category