BANNU News

BANNU News The News local agency

04/08/2025

صرف موٹرسائیکل پر ہیلمٹ نہ پہننے سے ہی جان نہیں جاتی
لوگ مہنگائی اور بھوک سے بھی مر رہے ہیں حکمرانوں! اس طرف بھی توجہ دو

31/12/2024

نیا سال منانا، اچھل کود کرنا، بے ہودگی اختیار کرنا، ہوائی فائرنگ کرنا، پٹاخے پھوڑنا، تالیاں بجانا، رقص و سرور کے محفل سجانا، سیٹیاں بجانا، ناچ گانے کرنا اور نئے سال کی ایک دوسرے کو مبارکباد دینا، مبارکباد کی میسیجز کرنا وغیرہ وغیرہ
یہ سب غیروں کے طور طریقے اور ان کی مشابہت ہیں۔۔ غیروں کی اتباع اور ان کی مشابہت اختیار کرنا مسلمان کے لئے ممنوع ہے۔
جزاک اللّٰہ خیر

25/12/2024

آپ خود پر شک کرنے میں مصروف ہیں جبکہ دوسرے آپ کی صلاحیتوں سے گھبراتے ہیں

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے تیار کی گئی ایک یادگار تصویر جس میں قائد مسلم لیگ قائد اعظم محمد علی جناح صاحب قائد نون لیگ...
15/12/2024

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے تیار کی گئی ایک یادگار تصویر جس میں قائد مسلم لیگ قائد اعظم محمد علی جناح صاحب قائد نون لیگ میاں محمد نوازشریف صاحب کو نصیحت فرما رہے ہیں۔ جب وہ درس دے چکے تو نوازشریف صاحب نے کہا “ سر اگر آپ نے وہ آلو والا پراٹھا نہیں کھانا تو میں اُٹھا لوں۔” ♥️

04/12/2024

بنوں میں بیف پلاؤ کا ریٹ
1000 سے 300 تک کیسے آیا ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وجہ کیا ہو سکتی ہے ؟؟

28/11/2024

اطمینان بھی اندر سے آتا ہے،
اور ضمیر کے کوڑے بھی اندر سے لگتے ہیں۔
خوشی کی کونپل بھی اندر سے پھوٹتی ہے،
اور آنسوؤں کی آبشاریں بھی اندر سے آمڈتی ہیں۔
خوف کا آتش فِشاں بھی اندر سے پھٹتا ہے،
اور سکون کی ندیاں بھی اندر سے بہتی ہیں۔
تو باہر کیا ہے؟؟
باہر کچھ بھی نہیں۔۔!
تمھاری کائنات تمھارے اندر سمٹی ہوئی ہے۔
اسے باہر کہاں ڈھونڈتے پھرتے ہو۔۔؟

18/11/2024
14/11/2024

سب سے خوش نصیب لوگ دینے والے ہوتے ہیں
دینے کا عمل: دینے کا مطلب صرف مادّی چیزوں کو دینا نہیں ہے۔ یہ وقت، محبت، توجہ،ہمدردی، عزت، بھی ہے

08/11/2024

الحمدللہ
‏لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان صاحب کی 9 مئی کے چار کیسوں میں ضمانتیں منظور کر لیں ،جب کوئی ثبوت نہ ہوتو ضمانت منظور ہی ہوتی ہے.

06/11/2024

وزارت داخلہ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے حوالہ سے اسلام آباد کی خوبصورتی پی تقریبا تین ارب روپے خرچ کئے گئے ۔

ہمارے اداروں کا حال بھی میراثیوں جیسا یے جو سارا دن مانگتے ہیں اور رات کو عیاشیاں کرکے اڑا دیتے ہیں۔

03/11/2024

السلام علیکم میرے دوستو
میں نے سنا ہے کہ پاکستان میں 40 فیصد لوگ رہنا نہیں چاہتا باہر جانے کے کوشش کر رہا ہے یہ بات ٹھیک ہے

31/10/2024

کوشش کریں کہ آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ اس دنیا میں مخلص نظر آنے والے چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی

Address

Domail FR Bannu
Bannu
28100

Telephone

+923191426088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BANNU News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BANNU News:

Share