Hi am i farhan from pakistan kpk follow page for daily informational vedio tnx
02/08/2025
انسان کا جسم 150 کروڑ کا ہو سکتا ہے،
مگر افسوس... کچھ لوگ خود کو دس روپے کے جھوٹ، سستی شہرت یا سیاسی نعروں میں بیچ دیتے ہیں۔ اصل قیمت جسم کی نہیں، سوچ کی ہے ۔ں
23/07/2025
سوات طالب فرحان کے والد کا بیان سامنے آگیا #رلادینے والے جملے😰😰😰
23/07/2025
تلاش ورثاء
اہم اطلاع
آج ٹیری بائی پاس کے مقام پر ایک نامعلوم لاش برآمد ہوئی تھی، جس کا جسم سر سے جدا تھا۔ اب تک اس کی شناخت ممکن نہیں ہو سکی ہے۔
پولیس نے شناحت کے لئے عوام سے اپیل ۔۔
تھانہ ٹیری پولیس نے فنگر پرنٹس کوہاٹ لیب بھجوا دیے ہیں، اور رپورٹ کل تک متوقع ہے۔
لاش کے ساتھ صرف دو چیزیں ملی ہیں، جو شناخت میں مددگار ہو سکتی ہیں ۔
ایک سفید ٹوپی)
چمڑے کا چپل )ر)
برائے مہربانی اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اگر کوئی اس شخص کو ان نشانیوں سے پہچان سکے تو اس کے لواحقین تک اطلاع پہنچائی جا سکے۔
متعلقہ معلومات کے لیے تھانہ ٹیری سے رابطہ کریں ۔
23/07/2025
کھانے کو ایک نوالہ بھی نہیں
بھوک سے مرنے والوں کی تعداد 101 ہو گئی ہے جن میں 80 بچے شامل ہیں۔
غزہ میں’ اجتماعی قحط’ پھیل رہا ہے اور صہیونی حکومت محصور ساحلی علاقے میں بھوک کے ذریعے نسل کشی کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے
ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز ، سیو دی چلڈرن اور آکسفیم سمیت 111 تنظیموں کا انتباہ
23/07/2025
22/07/2025
اخسان اللہ ڈومیل ٹوکری کلہ
Whatsapp 0092 346 8297198
19/07/2025
🌟 تعلیم کا اصل مقصد:
تعلیم کا مقصد صرف ڈگری حاصل کرنا یا امتحان پاس کرنا نہیں ہوتا، بلکہ شخصیت میں نکھار لانا، سوچنے کا انداز بدلنا، اور معاشرے میں مثبت تبدیلی لانا ہوتا ہے۔ اگر تعلیم حاصل کرنے کے بعد بھی انسان کی سوچ، رویہ، کردار، اور اخلاق باقی لوگوں سے مختلف نہ ہوں، تو وہ تعلیم محض الفاظ کا بوجھ ہے، روح سے خالی۔
10/07/2025
سعودی عرب میں ایکسیڈنٹ ریسکیو کیلئے ہیلی کاپٹر استعمال کیا ۔وہاں انسانوں کی بہت قدر ہے
Be the first to know and let us send you an email when Farhan shafi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.