With BannuZaai

With BannuZaai "Living each day as if it were my last – come join in the fun!"

17/08/2026

بنوں کا فخر، سفیان خان! قومی ہاکی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے بنوں گل کا نام روشن کررہا ہے
#سٹریٹـمومنٹ

16/08/2026

بنوں سٹریٹ مؤمنٹ سے ناقابل یقین مناظر
#سٹریٹـمومنٹ

01/08/2026

"الحمد اللہ! علاقائی مشران کی بروقت مداخلت اور جدوجہد سے بنوں پولیس امن کمیٹی اور سورانی پولیس امن کمیٹی کے درمیان پیدا ہونے والی غلط فہمیاں مکمل طور پر دور ہو گئی ہیں۔ اس صلح سے اتحاد و اتفاق کا رشتہ مزید مضبوط ہوا ہے، اور انشاء اللہ دونوں کمیٹیاں مل کر علاقے کے امن اور تحفظ کے لیے پہلے سے زیادہ جذبے سے کام کریں گی۔"

#بنوںـپولیسـامنـکمیٹی
#بنوں #بنوںپولیس

بنوں پولیس امن کمیٹی اور مشران کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں انشاء اللہ آج تمام روڈز،ھائی ویز،دفاتر کھولے ہوگے۔    ...
30/07/2026

بنوں پولیس امن کمیٹی اور مشران کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں انشاء اللہ آج تمام روڈز،ھائی ویز،دفاتر کھولے ہوگے۔
#بنوںـپولیسـامنـکمیٹی

29/07/2026

صدر خالد کی بنوں آمد ہم ان کو خوش آمدید کہتے ہیں

15/07/2026

یہ وہ لوگ ہیں جو سمرگل کیخلاف کبھی نکلتے سمرگل اور یہ رشتےدار ہیں۔ لیکن جب بات پولیس کی آتی ہیں تو یہ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہو۔کیسے ہوائی فائرنگ کررہے ہیں۔
ان لوگوں کی وجہ سے آج اتنا بڑا خدشہ پیش آیا۔اج اگر یہ روڈ بند ہوتا تو یہ خدشہ پیش نہ آیا ہوتا ۔
پولیس تہ پو چار دو چے ٹولے تہ ایف آئی آر ویر کڑی شی۔

15/07/2026

نورڑ پولیس سٹیشن پر بلاسٹ ہوا ہے ۔ پولیس بھائیوں کے لئے دعاگو رہیں۔

12/07/2026

اسسٹنٹ کمشنر اللہ نواز خان صاحب جیسی شخصیات محکمے کا فخر ہوتی ہیں، جو اپنے اخلاق، ہمدردی اور دلیری سے عوام کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔

Address

Bannu City
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when With BannuZaai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share