Unique People

Unique People "Welcome to Unique People Page This is a space for sharing thoughts, ideas, and inspiration. Follow along for updates, insights, and behind-the-scenes peeks."
(1)

13/08/2025

ہیئر ٹرانسپلانٹ کے بارے میں حقیقت جاننا بہت ضروری ہے، کیونکہ یہ ایک سنجیدہ فیصلہ ہے اور اس کے اثرات لمبے عرصے تک رہ سکتے ہیں۔ یہاں چند اہم حقائق ہیں جو آپ کو پہلے جان لینے چاہییں:

---

1. ہیئر ٹرانسپلانٹ قدرتی بالوں کو واپس نہیں لاتا
یہ صرف آپ کے اپنے موجود بالوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرتا ہے۔ اگر آپ کے ڈونر ایریا (عام طور پر سر کے پچھلے حصے) میں بال کم ہیں تو رزلٹ بھی محدود ہوگا۔

2. رزلٹ فوری نہیں آتا
ٹرانسپلانٹ کے بعد بال عام طور پر 2–3 ہفتے میں گر جاتے ہیں (شیڈنگ فیز) اور نئے بال آہستہ آہستہ اگتے ہیں۔ مکمل نتیجہ دیکھنے میں 9–12 مہینے لگ سکتے ہیں۔

3. مہارت سب کچھ ہے
اچھے رزلٹ کا دارومدار ڈاکٹر کی مہارت، تجربہ اور تکنیک پر ہوتا ہے۔ کم تجربہ کار یا سستے کلینکس کا انتخاب مستقل نقصان دے سکتا ہے۔

4. اسکار اور پیچیدگیاں ممکن ہیں
FUT اور FUE دونوں میں چھوٹے اسکار بنتے ہیں۔ اگر صفائی یا تکنیک درست نہ ہو تو انفیکشن، سوجن یا غیر متوازن ہئیر لائن کا خطرہ ہے۔

5. ٹرانسپلانٹ بال بھی گر سکتے ہیں
ٹرانسپلانٹ شدہ بال عام طور پر دیرپا ہوتے ہیں، لیکن ہارمونی یا بیماری کی وجہ سے وہ بھی کمزور ہو سکتے ہیں۔ مستقبل میں مزید سیشن کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

6. قیمت اور مینٹیننس
یہ ایک مہنگا عمل ہے، اور بعد میں PRP یا دوائیاں (جیسے Minoxidil یا Finasteride) لینا پڑ سکتی ہیں تاکہ باقی بال محفوظ رہیں۔

13/08/2025

راولپنڈی مری روڈ پر پنجاب پولیس کے رویے نے بہت مایوس کیا موٹرسائیکل پر سوار شہری، جس کے ساتھ چھوٹی بچیاں بیٹھی تھیں صرف ایک جھنڈا لگانے پر پولیس کی بدزبانی کا نشانہ بن گئی۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Malik Khattak, Abid Khan Dawar, Hukumran Ranzormal,...
13/08/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Malik Khattak, Abid Khan Dawar, Hukumran Ranzormal, Ikram Nazeer Bhatti, Rahid Ullah, Zahid Iqbal, Hamza Waziristani, Hazratullah Wazir, Abu Huraira, Taimoor Khattak Khattak, Arman Malik, Arif Haziq, Danyal Mahsud, Shazan Khan, Muhammad Jawad Khan, Zia Muhammad Mengal, NW Wazir, Ali Gul, Muhammad Younas Younas, Khan Lala Khan Lala, Imran G, Saidan Ullah, Anwar Ullah Utman Khel, Unique Teachet, Rafi Ullah, Inzemam Dawar, Shahbaz Khan Baloch, Numan Gulli, Arshan Khan, Sajaid Khan, شاہ زمان مروت, زہنی مریض, Asghar Khan, Hayam Surrani, Muhammad Jawad Ahmad, Fada Dawar, M Nauman, Shahid Ullah, Muhammad Zeeshan, Zakarya Khan, میژ نہ پوتے یے, مانی خیل زرمحمد, Ajmal Darwaish, Khan Dawar, Fahad Khan, SaDa PaThan, M. Ishaq, Hafeez Khan Waxir, Bilal Ali Barram Khail, طوری خیل

13/08/2025

نوی نوی نظامونہ تالیاں 👏👏
اگر پشاور مردان، صوابی کے حالات خراب ہوتے تو ذمہ داری صوبائی حکومت کی بنتی تھی۔
مگر باجوڑ، خیبر اور وزیرستان کے خراب حالات کے ذمہ دار صوبائی حکومت نہیں ہے۔
اسد قیصر

12/08/2025

چاچا غفار نیو سٹائل سامان بھی کیا عجیب ھے 😝😝😝😝
New Stylish
Chacha Ghafar

شہید کئے جانے والے مساجد کی لسٹ جو گرین بیلٹ میں خلل ڈال رہے ہیں۔
11/08/2025

شہید کئے جانے والے مساجد کی لسٹ جو گرین بیلٹ میں خلل ڈال رہے ہیں۔

11/08/2025

I got over 10,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

10/08/2025

سونے کی قلم پر لکھنے کے قابل لیکن ھم اتنا نیگیٹیو سوچتےہے کہ سب کہ سب لوگ اس دو سیکنڈکے لفاظ سے مزاق بناکے اتنا اھم ایشو پر تقریر کا مزاق بناتے ہے افسوس ان بڑے بڑے پیجیز والو پر جو سوشل میڈیا پازیٹیو کی بجاۓ نیگیٹو زہن سازی کر رہاہے

10/08/2025

عمران خان 🚀 کبھی بھی کسی دوسرے پارٹی کے لیڈر کے بارے میں غلط الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہئے۔ کیونکہ جس طرح اپ کے پارٹی کا لیڈر قابل احترام ھے ویسے ھی دوسرے پارٹی کا لیڈر ان کیلئے قابل احترام ھے

10/08/2025

حالات دومرہ خراب دی چی دوبئ لیکم نو سومبئ لیکل کیگی 😂😂
ہائے شرمیدلو

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unique People posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Unique People:

Share