Domail Ňews

Domail Ňews YASIR NASIB KHAN
🤩🤩وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ💗💗

۔ 27 تاریخ کو ڈومیل عیدگاہ کرکٹ گرونڈ پر زبردست فائنل میچ ہوگا فائنل میچ خوڑگی نائیٹ بمقابلہ   کے درمیان ہوگا۔ اس میچ کا...
25/09/2025

۔ 27 تاریخ کو ڈومیل عیدگاہ کرکٹ گرونڈ پر زبردست فائنل میچ ہوگا
فائنل میچ خوڑگی نائیٹ بمقابلہ کے درمیان ہوگا۔

اس میچ کا ہوگا

میچ 30؛ 3 پر شروع ہوگا 🏏🏏

رخم داد خان ولد رامبیل خان سکنہ سٹی کلہ عمرزئی وزیر جوکہ اج صبح 11 بجے سے لاپتہ ہوچکا ہے اگر کسی نے دیکھ لیا تو برائے مہ...
25/09/2025

رخم داد خان ولد رامبیل خان سکنہ سٹی کلہ عمرزئی وزیر جوکہ اج صبح 11 بجے سے لاپتہ ہوچکا ہے اگر کسی نے دیکھ لیا تو برائے مہربانی دی گئی نمبر پر رابط کریں
03173031495

23/09/2025

گیریژن کالج آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز، کرک میں داخلے جاری

گیریژن کالج آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز کرک نے سیشن 2025 کے لیے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ کالج جدید تعلیمی معیار، تربیت یافتہ فیکلٹی، اور بہترین سہولیات کے ساتھ طلباء / طالبات کو پیشہ ورانہ تعلیم فراہم کر رہ ہے

🎓 داخلہ جاری ہے 🎓

✅ بیچلر آف سائنس ان نرسنگ (BSN)
✅ لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV)
✅ کمیونٹی مڈوائف (CMW)

🏥 ہیلتھ پروگرامز
🔪 سرجیکل ٹیکنالوجی
🩻 ریڈیالوجی ٹیکنالوجی
🧪 پیتھالوجی ٹیکنالوجی
💉 اینستھیزیا ٹیکنالوجی

کالج کی خصوصیات ✨

📚 جدید نصاب اور تجربہ کار اساتذہ
🏥 منسلک ہسپتال میں پریکٹیکل ٹریننگ
🏡 ہاسٹل کی سہولت (فری)
💻 جدید لیبارٹریز اور کمپیوٹر لیب
📖 لائبریری اور ریسرچ سہولت
✅ پاکستان نرسنگ کونسل (PNC) سے رجسٹرڈ پروگرامز
🌍 کمیونٹی ٹریننگ اور فیلڈ وزٹ
🎓 کامیاب طلباء کے لیے روزگار کے وسیع مواقع

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0343-8582228
0342-8989266

کالج کا پتہ:
گیریژن کالج آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز، مین ہائی وے، امبیری کالا چوک کے قریب، ریاض فلنگ اسٹیشن کے سامنے، کرک۔

23/09/2025

سیرواللہ نامی معذور شخص جسکی بیوی بیمار ہے علاج معالجہ کرنے کیلئے ان کے پاس روپے نہیں تمام مخیر خضرات سے تعاون کی اپیل ہے

22/09/2025

یتیم ویلفیئر ارگنائشن کے چیئرمین میرزاجان وزیر نے اپنے ٹیم کی ہمراہ کوٹکہ گل نبی کا دورہ کیا۔ جہاں ایک بے بس بیمار بابا کی عیادت کی اور تنظیم کی ایک ڈونر خاجی رامبیل کی طرف سے نقد 50000 ہزار روپے بابا کو حوالے کئے۔
باقی تفصیل ویڈیو میں دیکھئے
بنک اکاونٹ pk29HAAB0019917900262303
ایزی پیسہ03472777722

21/09/2025

ہمارے ساتھ سعودی عرب ازاد ویزا تمام دستاویزات یعنی اجیر چیمبر سی ار مقیم اور 15 مہینے کا احکامہ دستیاب ہے
ہم نے تقریبا ایک سال میں 80 بندے کو سعودی عرب کا ازاد ویزا دلایا اور الحمدللہ وہاں پر ایسے سیفٹی افیسر کام کر رہے ہیں اور اپنے گھر کا اخراجات وہاں سے پورے کر رہے ہیں.
اگر اپ بھی ہمارے ساتھ سعودی عرب جانا چاہتے ہوں تو ہمارے ساتھ فری ازاد ویزا بھی دستیاب ہے اگر کسی کے ساتھ پیسے کی کمی ہو تو ہمارے ساتھ مختلف ایگریمنٹ بھی دستیاب ہے جیسا کہ% 70 پرسنٹ ایگریمنٹ ڈن بیس ایگریمنٹ اور خود ازاد ویزا بھی دستیاب ہیں .
اور ویزے کے ساتھ ساتھ ہمارے ساتھ ہر قسم کی ڈپلومہ مثلا نیبوش ائیوش اور ایچ ای سی فائر سیفٹی فاسیڈ ورک پرمٹ ڈی ائی ٹی سیول الیکٹریکل مکینیکل ائی ٹی یہ بھی ہمارے انسٹیٹیوٹ سے اپ مناسب کی مت پر کر سکتے ہو اور ساتھ میں ہم کلاسز بھی ڈلیور کرتے ہیں

انسٹیٹیوٹ ڈالر امپیکٹ ہب ٹاؤن شپ اینڈ بنو.
انر: عارف اللہ وزیر
ایڈریس: ٹاؤن شپ برانچ معزولا پلازہ نیر تیتی ہوٹل فوارہ چوک ایڈریس :بنو برانچ اپوزٹ ڈگری ون کالج نیو اکیڈمیا بلڈنگ سیکنڈ فلور
Wtsp: 03349846234
:03499611576

21/09/2025

بنوں ٹاؤن شپ میں فرمان وزیر ٹریننگ سنٹر میں ایک پروقار سرٹیفکیٹ ڈسٹریبیوشن پروگرام منعقد ہوا، جس میں کرپٹو ٹریڈنگ، فاریکس ٹریڈنگ، شاپی فائی، ایمیزون سٹوڈنٹس، فری لانسنگ سٹوڈنٹس، ٹریڈنگ سٹوڈنٹس اور آن لائن ڈالر کمانے والے طلباء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے اس پروقار تقریب میں سجاد احمد وزیر، احسان وزیر، نواب زادہ وزیر اور ڈاکٹر ندیم نے حصوصی طورپر شرکت کی پروگرام میں سجاد احمد وزیر نے ان لائن ڈالر کمانے کے حوالے پر طلباء کو تفصیلی بریفنگ دی

تمام طلباء کو ٹریننگ مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹس بھی دیے گئے۔

فرمان وزیر ٹریننگ سنٹر، بنوں ٹاؤن شپ
رابطہ برائے واٹس ایپ:
📞 0317-8993410
📞 0334-5349105

زیر نظر تصویر میں مصوّر والدسخی الرحمن سکنہ جھنگی کلہ پیرباخیل گزشتہ دو دن سے لاپتہ ہوچکا ہے اگر کسی نے دیکھ لیا تو دی گ...
21/09/2025

زیر نظر تصویر میں مصوّر والدسخی الرحمن سکنہ جھنگی کلہ پیرباخیل گزشتہ دو دن سے لاپتہ ہوچکا ہے اگر کسی نے دیکھ لیا تو دی گئی نمبر پر رابط کریں
03201977839.
03343131033.

20/09/2025

Address

Domail
Bannu
28010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Domail Ňews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Domail Ňews:

Share

Category