27/07/2025
مخیر حضرات سے ھمدردی کی اپیل۔۔۔
عرض ہے۔۔کہ۔۔۔شمونی خٹک کے رہائشی غفور نامی نوجوان چار نابینا بھائیوں کا واحد سرپرست ہے۔۔۔جو اس مہنگائ کے دور میں انتہائ مصایئب کا سامنا کر رہا ہے۔۔۔میں نے بذات خود غفور کی حالت دیکھ کر دلی دکھ ہوا۔۔۔دوستوں نادار لوگ امیر لوگوں کیلئے آزمائش ہے۔۔لہذہ مخیر حضرات سے پراومید اپیل کی جاتی ہے۔۔۔کہ غفور آف شمونی خٹک کی دل کھول کر مدد کرے۔۔۔جزاک الله خیراً کثیرا۔
اسکرین پر لکھا نمبر ایزی پیسہ ھے لہزا یہ یو پیسہ👈 نمبر ھے۔03329272908