
12/05/2025
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔ از طرف دانیال ٹیلر ماسٹر ۔
امید ہے کہ اپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے۔ جیسا کہ آپ کو پتا ہے کہ میں سعودی عرب گیا تھا لیکن ویزہ نہ لگنے کی وجہ سے میں اب دوبارہ آیا ہوں اور دوکان نہ ملنے کی وجہ سے فلحال دوسرے ٹیلر ماسٹر کے ساتھ کام کرتا ہوں اپ کو اگر کپڑے سیلوانہ ہے تو میرے ساتھ دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔
دوکان پتہ۔ سبیل ٹیلر ماسٹر خان مارکیٹ
موبائل نمبر ۔ 03329641594