Mamash Khel Beautiful

Mamash Khel Beautiful Da Bannu Gull Wateena

15/11/2024

جمشید خان ابھی ابھی ایبٹ آباد جیل سے رھا ھو کر پشاور کی طرف روانہ
کل صبح بنوں پہنچ جائینگے

04/11/2024

جمشید بنوسی تہ سو نوی شعرونہ ڈالئ 💔💔
جمشید بھائی بہت بیمار ہے اور جمشید بھائی کی رہائی کے لیے اواز اٹھائے۔😭😭💔💔👉👉

*مبارک زیب وزیراعظم کے مشیر براۓ موسمیاتی تبدیلی نامزد**وزیراعظم شہباز شریف سے ایم این اے مبارک زیب کی پارلیمنٹ ہاوس میں...
04/11/2024

*مبارک زیب وزیراعظم کے مشیر براۓ موسمیاتی تبدیلی نامزد*
*وزیراعظم شہباز شریف سے ایم این اے مبارک زیب کی پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات*
*وزیراعظم نے مبارک زیب کو مسلم لیگ میں شامل ہونے پر خوش امدید کہا اور ساتھ ہی مبارک زیب کو بڑا عہدہ دے دیا*
*مبارک زیب وزیراعظم کے مشیر براۓ موسمیاتی تبدیلی نامزد*
*مبارک زیب اب سے کچھ دیر بعد اہم پریس کنفرنس کرینگے *

04/11/2024

کامران بنیسائی کی دکھ بھری کہانی سن کر بہت دکھ اور افسوس ہوا ۔اللہ اس کی مشکلیں أسان فرمائیں
تمام پشتون کمیونٹی سے بھی گزارش ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں کامران بھائی کا مکمل ساتھ دیں۔اور حسب توفیق مدد اور تعاون کریں۔
😥💔😥دوستونے شیئر یے کیے💔😥💔ایزی پیسہ اکاونٹ۔ 03368791392 واٹساپ رابطہ نمبر 0097470351687

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں۔

04/11/2024

جمشید کے دونوں بھائیوں کو جیل سے رہائی کے بعد فورا پشاور کی طرف روانہ

02/11/2024

جمشید کی گرفتاری کے بارے میں ایس ایچ او ظہیر خان کا موقف

پولیو ڈیوٹی میں ٹارگٹ کلنگ،بھتہ خوری، منشیات،

02/11/2024

صوبائی خکومت جب جمشید کانسٹیبل کو رہا نہیں کرسکتے ہیں تو کیا فایدہ وزیر اعلیٰ آور منسٹر وغیرہ وغیرہ جب بات نہیں مان جاتا ہے تو استعفیٰ پیش کریں ورنہ ایندا کوئی اعتبار نہیں کرے گا

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mamash Khel Beautiful posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share