MeeR HaDii

MeeR HaDii بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا.....�
وہ ایک بھروسہ جو اس پر تھا�

اور میں نے تمہیں اور مجھے " ہم" بنانے کی ہر ممکن کوشش کی تھی 💔
02/09/2024

اور میں نے تمہیں اور مجھے " ہم" بنانے کی ہر ممکن کوشش کی تھی 💔

آپ کردار کے منصب پہ نہ تنقید کریںیہ مصنف کو پتہ ، کون کدھر اچھا ہےہمسفر دیکھ کے افسوس ہوا ہے تیرامیں سمجھتا تھا ترا ذوق ...
17/08/2024

آپ کردار کے منصب پہ نہ تنقید کریں
یہ مصنف کو پتہ ، کون کدھر اچھا ہے
ہمسفر دیکھ کے افسوس ہوا ہے تیرا
میں سمجھتا تھا ترا ذوق نظر اچھا ہے
🖤🍁

کچھ لوگوں کو وفا مخلصی راس نہیں آتیوہ اپنے جیسوں میں جاکر ہی مطمئن ہوتے ہے.  😊
12/08/2024

کچھ لوگوں کو وفا مخلصی راس نہیں آتی
وہ اپنے جیسوں میں جاکر ہی مطمئن ہوتے ہے.

😊

*چوری کرو, حرام خوری کرو, لوگوں کاحق کھاؤ, , تکبر کرو, فرعونی لہجے میں بات کرو, شیطانی کرو, , چمچہ گیری کرو, جھوٹی گواہی...
03/08/2024

*چوری کرو, حرام خوری کرو, لوگوں کاحق کھاؤ, , تکبر کرو, فرعونی لہجے میں بات کرو, شیطانی کرو, , چمچہ گیری کرو, جھوٹی گواہی دو, ناحق معمولی باتوں پر قسم اٹھاؤ, منافقت کرو, مگر یہ بات اچھی طرح سے یاد رکھو کہ تمہارے ہمارے آخری اوقات یہی بوسیدہ ھڈیاں ھیں اور جب ھمارا نتیجہ یہ بوسیدہ ھڈیاں ھیں تو پھر دولت شہرت کا کیا گھمنڈ ۔۔۔۔۔
اللہ پاک ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے .🤲

انسان وہاں ضد کرتا ہے جہاں اس کو مان ہوتا ہے کہ اس کی بات رَد نہیں کی جائے گی جب مان ٹوٹ جائیں ناں تو ضد کی جگہ خاموشی ل...
03/08/2024

انسان وہاں ضد کرتا ہے جہاں اس کو مان ہوتا ہے کہ اس کی بات رَد نہیں کی جائے گی جب مان ٹوٹ جائیں ناں تو ضد کی جگہ خاموشی لے لیتی ہے__

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MeeR HaDii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share