26/09/2025
بریکنگ نیوز:
صاحبزادہ فرحان اور حارث رؤف کی سماعت مکمل ہوگئی۔
دبئی میں سماعت کے دوران حارث رؤف نے میچ ریفری سے کہا کہ 0-6 کا مطلب بتائیں، جس پر ریفری خاموش رہ گئے۔
رچی رچرڈسن نے کہا کہ آپ نے 0-6 کا اشارہ کیا اور بھارتی بورڈ کو اس پر اعتراض ہے۔
حارث نے جواب دیا کہ بھارتی بورڈ خود واضح کرے کہ 0-6 کا مطلب کیا ہوسکتا ہے۔
رچرڈسن نے کہا کہ لگتا ہے آپ کا اشارہ کسی اور چیز کی طرف تھا۔
حارث نے کہا کہ آپ بتائیں یا وہ بتائیں کہ میں کس چیز کی طرف اشارہ کر رہا تھا۔
ریفری نے پوچھا کہ آپ نے یہ اشارہ بار بار کیوں کیا؟
•حارث کا کہنا تھا کہ یہ صرف شائقین کے لیے تھا، اس کے علاوہ کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔!!!🤣
تن کے رکھو انڈینز نوں🤣
Source: Aurangzeb Younas(Sports Journalist)