
01/07/2025
پلیمونے کرکٹ گراؤنڈ ۔۔۔29.6.2025
کل پلیمونے کرکٹ گراؤنڈ پر الیون زلمی اور جونیئر فائٹر کے درمیان میچ کھیلا گیا ۔ جونیئر فائٹر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات اوورز میں نوری کی 56, ثناءاللہ کی 35 اور ابرہیم نے بھی اچھا ساتھ دیکر ٹوٹل 130 رنز کا ٹارگیٹ دیا ۔مخالف ٹیم مقررہ ہدف کو پورا کرنے میں ناکام ہوئے ۔ باؤلنگ میں نوری ، حافظ اور شاہ زیب نے زبردست گیند بازی کی ۔
Congratulations to JF family 👏.