All BANNU Media News

All BANNU Media News Bannu

خیبر پختونخوا رمضان پیکج ایزی پیسہ کی شرط ختم کردی گی ہے آئ ڈی کارڈ پر ٹرانزیکشن شروع ہوگئ ہے آج سےجس کا اکاؤنٹ ہے اسکے ...
17/03/2025

خیبر پختونخوا رمضان پیکج
ایزی پیسہ کی شرط ختم کردی گی ہے آئ ڈی کارڈ پر ٹرانزیکشن شروع ہوگئ ہے آج سے
جس کا اکاؤنٹ ہے اسکے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہوگا ۔جسکا نہی ہے اسکو میسج میں ایک کوڈ موصول ہوگا۔وہ کوڈ دیکھا کر پیسے نکال سکتے ہیں۔

بنوں:  فتنہ الخوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایف آر پی لوئر ہیڈ کانسٹیبل ارمان خان کی نمازہ جنازہ پولیس لائن بنوں میں...
17/03/2025

بنوں: فتنہ الخوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایف آر پی لوئر ہیڈ کانسٹیبل ارمان خان کی نمازہ جنازہ پولیس لائن بنوں میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کر دی گئی۔

پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی، پھولوں کی چادر چڑھائی گئی اور شہید کے بلند درجات کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئی۔

نماز جنازہ میں ریجن پولیس آفیسر بنوں عمران شاہد، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں ضیاء الدین احمد ،اسسٹنٹ کمشنر بنوں ، ایس پی سٹی ، ڈی ایس پی ایف آر پی، دیگر پولیس افسران اور جوانوں کے علاؤہ شہید کے عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

اس موقع پر ریجنل پولیس آفیسر بنوں نے شہید کے لواحقین کو حوصلہ دلاتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ شہید کا خون رائیگاں نہیں جائیگا واقعے میں ملوث ملزمان کو بہت جلد بے نقاب کرکے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔

شہید لوئر ہیڈ کانسٹیبل ارمان خان جوڈیشل کمپلیکس اے ٹی سی گارد میں تعینات تھا جس کو آج صبح میرانشاہ روڈ نزد خانہ جعفر شاہ فتنہ الخوارج کے شرپسند موٹر سائیکل سواروں نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر شہید کردیا ۔

ترجمان بنوں ریجن پولیس

ایمرجنسی پوسٹ
17/03/2025

ایمرجنسی پوسٹ

17/03/2025

ایک اور مفتی شہید 😭

کوئٹہ ائیررپورٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مفتی عبدالباقی نورزئی شہید۔۔۔۔۔

17/03/2025

Address

Bannu
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All BANNU Media News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share