25/04/2025
اللہ کرے جنگ لگ جائے یار ھم نے پجہتر سال سے جنگ کے نام پر آرمی پال رکھی ھے ھمیں اس کی مہارت کا پتہ چل سکے ھم نے ابھی تک تو ان کو اپنے لوگوں سے لڑتے اور الیکشن جیتے دیکھا ھے اللہ کرے اس بار جنگ لڑتے بھی دیکھ لیں لیکن ھے مشکل صلح کروانے والوں اس دفعہ پیچھے ھٹ جاؤ ھم نے اپنی بہادر افواج کی مہارت دیکھنی ھے