ye pege sirf news kelye banaya gia hy.is page me kisi ki kirdar kashi aur bad akhlaqi aur by bniad v
05/08/2023
عمران خان کی گرفتاری کے بعد انکے مکمل اسٹاف ممبرز علی خان ، علی نیازی ، نعمان افضل اور اویس نیازی سب کو زمان پارک سے گرفتار کر لیا
16/05/2023
16/05/2023
قسم سے مزہ آگیا😝
سافٹ ویئر اپڈیٹ کروانا ہوں
تو ایک مرتبہ یوتھیا بنو۔
۔
میں مولانا فضل الرحمان کے پارٹی کا ہوں😂😝😂😝😂
ویڈیو کو آخر تک دیکھنا مت بھولیں گا
14/05/2023
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں میں لاوارث بندہ پڑا ہے ۔
20/04/2023
حیدر خیل میرعلی اور لکی مروت میں کچھ مقامات پر عید چاند دیکھنے کے اطلاعات
12/04/2023
کسی دوسرے شناختی کارڈ پر مفت آٹا نکالنے والے افطاری کے وقت دسترخواں پر آذان کی انتظار اور جنت الفردوس کی ڈیمانڈسوالیہ نشان ہے؟
12/04/2023
بنوں میں لاٹری کے نام پر پھیلنے والی ل ع ن ت
سود اور جوا (جیوری)
اس سے خود بھی بچیں اور اپنے پیاروں کو بھی بچائیں
03/04/2023
قصائیوں کے چھریاں تیز
بنوں میں ہڈی کیساتھ گوشت 700 اور بغیر ہڈی کیساتھ 900 روپے کلو بکنے لگا جبکہ ضلعی انتظامیہ خواب خرگوش کے مزے لینے لگیں
26/03/2023
آٹے کی تقسیم
الخدمت فاونڈیشن کے سپرد
کر دی جائے عزت کے ساتھ گھروں میں تقسیم کر دیں گے
18/02/2023
غریب اور نادار لوگوں کیلئے یا ایسے متوسطہ طبقہ دار خضرات جو اشیاء زندگی نقد روپے پر افورڈ نہیں کرسکتی اس خواتین و وحضرات کیلئ بڑی خوشخبری
#حافظ۔ٹریڈرز
نزد الفارابی پبلک سکول منڈان روڈ بنوں
03335675414
Be the first to know and let us send you an email when PAK BANNU News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.