08/08/2026
لکی مروت عوام اور ارمی امنے سامنے
جب نصرخیل میں خون بہایا جارہا تھا تو کسی نے ہماری مدد نہیں ۔ اب میڈیکل کمیپ لگانے کی کوٸی ضرورت نہیں اس لیے اپ صاحبان جب بھی نصرخیل اتے ہو تو پہلے نصرخیل پولیس امن کمیٹی اور نصرخیل عوامی امن کمیٹی سے پہلے اجازت لی جاے تب ایا کرے