funny.mix

funny.mix Follow My Page

آج ڈومیل ارد گرد نزد آبائی علاقوں میں طوفانی بارش ہوا ☔🌂💦
06/07/2025

آج ڈومیل ارد گرد نزد آبائی علاقوں میں طوفانی بارش ہوا ☔🌂💦

انتقال پرملال و اظہارِ تعزیتجمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) بنوں کے سینئر نائب امیر، مولانا عبدالہادی صاحب کی والدہ ماجدہ...
29/06/2025

انتقال پرملال و اظہارِ تعزیت
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) بنوں کے سینئر نائب امیر، مولانا عبدالہادی صاحب کی والدہ ماجدہ بقضاء الٰہی انتقال کر گئی ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ ان شاء اللہ کل بروز سوموار، 30 جون 2025، صبح 9 بجے کوٹی سادات میں ادا کی جائے گی۔

ہم مولانا عبدالہادی صاحب اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ رب العزت مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل اور اجر عظیم سے نوازے۔
آمین۔

29/06/2025

ریسکیو کا مطلب کسی کی زندگی بچانا ہے لیکن ہمارے ملک میں لاشیں اٹھانے کو ریسکیو کہتے ہیں۔

وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر خورشید اس وقت کراچی کے آغا خان اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ان کا علاج ایک بڑا مالی بوجھ ...
29/06/2025

وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر خورشید اس وقت کراچی کے آغا خان اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ان کا علاج ایک بڑا مالی بوجھ ہے، جو آپ کی مدد اور تعاون سے ممکن بنایا جا سکتا ہے۔
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ دل کھول کر اس عظیم مقصد کے لیے عطیہ دیں۔ آپ کی تھوڑی سی مدد، کسی کی پوری زندگی بدل سکتی ہے۔
مدد کے لیے تفصیلات درج ذیل ہیں:
📱 JazzCash (خورشید عالم):
0318-5092235

🏦 JS Bank (نور اسلم):
Account Number: 0002195281
IBAN: PK04JSBL9235000002195281

 #ریسکیو1122بنوںبنوں: احمد خیل ممہ خیل میں فائرنگ۔فائرنگ کے نتیجے میں سمیع اللہ جان نامی شخص شدید زخمی ہوا۔بنوں: ریسکیو1...
29/06/2025

#ریسکیو1122بنوں

بنوں: احمد خیل ممہ خیل میں فائرنگ۔
فائرنگ کے نتیجے میں سمیع اللہ جان نامی شخص شدید زخمی ہوا۔

بنوں: ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹر نے جانبحق ہونے کی تصدیق کی۔

ترجمان
اکرام وزیر، ریسکیو1122بنوں

ڈومیل.Such.news

پلانٹ اور واپڈ کی بجلی سے چلنے والا الیکٹرک چولہا جس کے بارے میں بہت سے لوگ پوچھ رہے تھے آچکا ہے ، 1500 ماہانہ قسط ٹوٹل ...
29/06/2025

پلانٹ اور واپڈ کی بجلی سے چلنے والا الیکٹرک چولہا جس کے بارے میں بہت سے لوگ پوچھ رہے تھے آچکا ہے ، 1500 ماہانہ قسط ٹوٹل قیمت 7500، آگر کوئی کیش قیمت ادا کرنا چاہے تو 6000، رابطہ نمبر 03183444245، 03302381259،
دکان ایڈریس خواجہ مد پلازہ بیرون منڈان گیٹ بنوں

29/06/2025

جانی خیل سے لے کر بنو تک آس بھائی سے موٹر سائیکل کا فارم گم ہو گئی ہے اگر کسی کو مل جائے تو رابطہ ۔
03359268179
03059236940
Such.news.ڈومیل

افسوسناک خبر لکی مروت:کڑے وانڈہ کے قریب نامعلوم افراد کی ف۔ائرنگ ،شہاب خیل امن کمیٹی کے سربراہ دستگیر عرف فوجی دو ساتھیو...
29/06/2025

افسوسناک خبر
لکی مروت:کڑے وانڈہ کے قریب نامعلوم افراد کی ف۔ائرنگ ،شہاب خیل امن کمیٹی کے سربراہ دستگیر عرف فوجی دو ساتھیوں سمیت ق.ت۔ل ،ذرائع
Such.news.ڈومیل

والد کی کمر پر سوار اس معصوم بچی نے چیخ کر ایک ہی آواز لگائی ہوگی بابا ،بابا مجھے بچاؤ 💔یا اللہ دل بھر گیا ہے اس دنیا او...
28/06/2025

والد کی کمر پر سوار اس معصوم بچی نے چیخ کر ایک ہی آواز لگائی ہوگی بابا ،بابا مجھے بچاؤ 💔
یا اللہ دل بھر گیا ہے اس دنیا اور اسکے حکمرانوں سے یا اللہ اس ملک پر رحم فرما
آمین ثمہ آمین 😭😭😭

ایک پاکستانی شخص اپنی ہی کرین سے آگ بجھانے میں مدد کی۔ جسے شارجہ پولیس نے ایمرجنسی کے وقت اس کے بہادرانہ کام کے لیے اعزا...
28/06/2025

ایک پاکستانی شخص اپنی ہی کرین سے آگ بجھانے میں مدد کی۔ جسے شارجہ پولیس نے ایمرجنسی کے وقت اس کے بہادرانہ کام کے لیے اعزاز سے نوازا ۔ 🏗️ 🫡 👮‍♂️

😢😢💔💔❤‍🩹
28/06/2025

😢😢💔💔❤‍🩹

Address

Bannu Domel
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when funny.mix posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share