09/04/2025
*🚨 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی پرانی بینیفیشری جنہوں نے اپنا ڈائنامک ری سروے نہیں کروایا ہے ۔*
*ان کو پروگرام سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ ان کو جنوری تا مارچ والی پیمنٹ نہیں دی جائے گی ۔*
*اس کے علاؤہ جنہوں نے اپنا ڈائنامک ری سروے کروا لیا ہے ۔ اور ان کا سکور 32 سے زیادہ ہوگیا ہے ۔ ان کی یہ آخری اور الوداعی پیمنٹ ہوگی ۔*
*اس کے بعد ان کو پروگرام سے نکال دیا جائے گا ۔*
*اس کے علاؤہ جن کی 13500 کی پیمنٹ واپس چلی گئی تھی ۔ ان کو بھی پیمنٹ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ ان کو ریگولر بینیفیشری کے ساتھ پیمنٹ مل جائے گی ۔*
*اس کے علاؤہ جن جانچ پڑتال والوں کو 5000 رمضان ریلیف پیکج ملا ہے ۔*
*ان کو اس پیمنٹ میں شامل نہیں کیا گیا ہے ۔ وہ جون تک انتظار کریں*