JUI Tehsil Domel Bannu

JUI Tehsil Domel Bannu 🌹جمیعت علمائے اسلام تحصیل ڈومیل سوشل میڈیا ورکرکوارڈینیٹر واثق وزیر🌹

27/08/2026

قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ
صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش صاحب
صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور صاحب
JUI Tehsil Domel Bannu Wasiq Wazir

26/08/2026

جرمن سفیر کی وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد

خطے کی سیاسی صورتحال، افغان_ستان و فلس_طین، قیامِ امن، انسانی حقوق اور پاک جرمنی دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلۂ خیال

اسلام آباد( ) : پاکستان میں متعین جرمنی کی سفیر اینا لیپل (Ina Lepel) نے وفد کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی مجموعی سیاسی صورتحال، افغانس_تان کے حالات، امن و امان، انسانی حقوق، فلس_طین کی صورتحال سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں پاکستان اور جرمنی کے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور بھی زیر بحث آئے، جبکہ خطے میں امن و استحکام کے لیے درپیش چیلنجز اور ان کے ممکنہ حل پر بھی گفتگو ہوئی۔

جرمن سفیر اور وفد نے مختلف علاقائی و سیاسی معاملات پر جمعیت علمائے اسلام کے مؤقف کو تفصیل سے سنا اور اس کے مؤقف کی تحسین کی۔ جرمن وفد نے بالخصوص قیام امن، آئین کے تحفظ، جمہوری اقدار اور انسانی حقوق کے لیے جمعیت علمائے اسلام کی جدوجہد کو سراہا۔

مولانا فضل الرحمٰن نے ملاقات کے دوران افغانس_تان اور فلس_طین میں انسانی حقوق کی صورتحال سے جرمن وفد کو آگاہ کیا۔ انہوں نے خطے میں پائیدار امن کے قیام، عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور تنازعات کے پرامن و سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا۔

جرمن وفد نے افغانس_تان اور فلس_طین سے متعلق معاملات کے مثبت، پرامن اور قابلِ قبول حل کے لیے دلچسپی کا اظہار کیا اور اس حوالے سے مختلف پہلوؤں پر تبادلۂ خیال کیا۔

ملاقات میں اس امر پر بھی گفتگو ہوئی کہ خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے مکالمے، سیاسی عمل، آئین و جمہوری اصولوں اور انسانی حقوق کا احترام ناگزیر ہے۔

جرمن سفیر کے ہمراہ وایولیٹا کُزمووا-آنند (Violetta Kuzmova-Anand)، فرسٹ سیکریٹری برائے مائیگریشن، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی (First Secretary, Migration, Human Rights and Rule of Law) اور اینا ایمانوئل (Anna Emmanuel)، کمیونیکیشن اینڈ پولیٹیکل سیکشن (Communication and Political Section) بھی موجود تھیں۔

جبکہ جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے سینیٹر کامران مرتضیٰ، انجینئر ضیاء الرحمٰن اور مفتی ابرار ملاقات میں شریک تھے۔

میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان
JUI Tehsil Domel Bannu Wasiq Wazir

25/08/2026

اکابرین جمیعت علماء اسلام ضلع بنوں❣️

JUI Tehsil Domel Bannu Wasiq Wazir

23/08/2026

Maulana Fazl ur Rehman Complete Speech 23 Aug 2026

23/08/2026

قائدِ جمعیت ورکرز کنونشن میں پہنچ گئے۔

JUI Tehsil Domel Bannu Wasiq Wazir

جمعیۃ علماء اسلام خیبرپختونخوا کے زیراہتمام"ورکرز کنونشن" میں جمعیۃ علماء اسلام ضلع بنوں کے قائدین کی کثیر تعداد میں شرک...
23/08/2026

جمعیۃ علماء اسلام خیبرپختونخوا کے زیراہتمام
"ورکرز کنونشن" میں جمعیۃ علماء اسلام ضلع بنوں کے قائدین کی کثیر تعداد میں شرکت،،

JUI Tehsil Domel Bannu Wasiq Wazir

جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی مجلس عمومی اجلاس مفتی محمود مرکز پہلی سیشن میں جے یوآئی بنوں کے ضلعی امیر...
22/08/2026

جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی مجلس عمومی اجلاس مفتی محمود مرکز پہلی سیشن میں جے یوآئی بنوں کے ضلعی امیر شیخ الحدیث جناب قاری گل عظیم صاحب، ضلعی سینئر نائب امیر مولانا قاری مستقیم شاہ،ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا سید عبدالجلال شاہ،نائب امیر مولانا نصیب اللّٰہ حقانی، قاری عثمان صاحب،ملک احسان خان،حاجی میرقباز خان صدرجمعیت بزنس فورم بنوں ، سلیمان خان مع دیگر ساتھیوں سمیت بروقت حاضری 22/8/2026ء مفتی محمود مرکز پشاور
JUI Tehsil Domel Bannu Wasiq Wazir

جمیعت علماء اسلام تحصیل ڈومیل امیر شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد عمران صاحب کی  زیر صدارت  صوبائی ممبران صوبائی سپریم کونس...
22/08/2026

جمیعت علماء اسلام تحصیل ڈومیل امیر شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد عمران صاحب کی زیر صدارت
صوبائی ممبران صوبائی سپریم کونسل اجلاس میں شرکت کےلئے محو سفر ۔
JUI Tehsil Domel Bannu Wasiq Wazir

Address

Saif Ul Khel
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Tehsil Domel Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share