Zaid Hamid

Zaid Hamid Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zaid Hamid, Digital creator, Kakki bannu, Bannu.

09/09/2025

Maj Adnan sahab allah AP k darajat Boland farmaya Ameen sumaameen 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

25/08/2025

تعریف وہ جو دشمن کرے

🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

20/08/2025

رہائی کا آخری طریقہ اب یہ ہی بچا کہ اڈیالہ جیل پر کلاؤڈ برسٹ ہو اور مرشد گٹر لائن کے ذریعے بہہ نکلیں ۔۔😅😂

18/08/2025

🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡

ایک ہزار خارجی پاک فوج کے گھیرے میں!باجوڑ میں افغانستان کی طرف سے سرحد بند ہونے پر کم از کم 1 ہزار خارجی پاک فوج کے گھیر...
03/08/2025

ایک ہزار خارجی پاک فوج کے گھیرے میں!

باجوڑ میں افغانستان کی طرف سے سرحد بند ہونے پر کم از کم 1 ہزار خارجی پاک فوج کے گھیرے میں ہیں، علاقہ خالی کروا لیا گیا ہے اور اگر آپریشن شروع ہوا تو ان تمام کی ہلاکت یقینی ہے۔ مقامی جرگہ جس کو پی ٹی ائی لیڈ کر رہی ہے کوشش میں ہے کہ کسی طرح آپریشن روکا جائے اور ان خارجیوں کو افغانستان واپس جانے کا محفوظ راستہ دیا جائے۔

پاک فوج چاہتی ہے کہ یہ تمام یا سرنڈر کریں اور عدالتوں کا سامنا کریں یا ہم سے جنگ کریں تاکہ انکی خارجیت نکالی جاسکے۔ شائد اسی لیے عمران خان جیل میں اتنا بےچین ہے اور پیغام بھیجا ہے کہ اگر یہ آپریشن ہوا تو گنڈاپور استعفی دے دے۔

یہاں یوتھیوں سے بھی سوال ہے کہ اگر باجوڑ میں دہشتگرد موجود نہیں ہیں تو ان کا جرگہ مزاکرات کن سے کر رہا ہے اور کن کو افغانستان واپس جانے کا محفوظ راستہ دینا چاہتا ہے تاکہ تیار ہوکر دوبارہ آسکیں؟

ناکہ بندی سرکار پڑے ہیں پاکستان ہمیشہ زندہ باد ☠️🗡️
14/07/2025

ناکہ بندی سرکار پڑے ہیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ☠️🗡️

10/07/2025

عاصم منیر کو صدر بننے کی خواہش نہیں جبکہ
آصف زرداری اس کا اہل نہیں۔ چنانچہ اب صدر ہماری مرضی سے ہوگا اور فیلڈ مارشل ہوگا۔
کمانڈر بھٹی

10/07/2025

بنوں
کلیئرنس آپریشن ختم
تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ☠️🗡️

09/07/2025

جنوبی وازیرستان جنڈولہ سے کچھ خبریں آرہی ہے تصدیق ابھی باقی ہے!!
اللہ سے دعا ہے کہ واقعی ایسا ہی ہوں
مارخور میشن میں کامیاب ہوں🇵🇰⚔️🇵🇰

 #سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 8 فتنہ الخوارج کو جہنم واصل کیا۔ یہ کاررو...
08/07/2025

#سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 8 فتنہ الخوارج کو جہنم واصل کیا۔ یہ کارروائی خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل لوئی ماموند کے سرحدی علاقے میں کی گئی۔

#ذرائع کے مطابق، فتنہ الخوارج سرحد عبور کر کے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے تبادلے میں تمام 8 خوارج ہلاک ہو گئے۔

#سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں داخلی و خارجی راستوں پر نگرانی مزید سخت کر دی گئی ہے تاکہ مستقبل میں کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹا جا سکے۔

Address

Kakki Bannu
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaid Hamid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share