Geo Bannu

Geo Bannu News & Media website

28/08/2026

لکی مروت : پولیس امن کمیٹی کا ار پی او ، ڈی پی او، اور ایم این اے شیر افضل خان مروت کے حق میں نعرے بازی خوشی کا سماں

30/12/2025

Da pu Bannu shy kim zuii da ?

وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیر ملک پختون یار خان اور اس  کے بھائی بہادر رہنما ملک ح...
25/10/2025

وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیر ملک پختون یار خان اور اس کے بھائی بہادر رہنما ملک حکمت یار خان کی قیادت میں
کل انشاءاللہ صبح 9 بجے میراخیل ہاؤس سے کرک جلسہ کیلئے ایک عظیم الشان اور تاریخی قافلہ روانہ ہوگا۔
یہ قافلہ نہ صرف اتحاد و یکجہتی کی علامت ہوگا بلکہ
تحریکِ انصاف کے عوامی جنون اور عوامی طاقت کا عملی مظاہرہ بھی ثابت ہوگا تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر بھرپور شرکت کریں
اور اپنے محبوب قائدین کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوں۔
عوامی خدمت گار PK100 ملک حکمت یار خان
عوامی خدمت گار PK100 ملک پختون یار خان
(کورڈینیٹر )شاہ محمود خان
Pakhtoon Yar Khan Hikmat Yar Khan

20/10/2025

Ya Allah ka da wahh wo sat dy kablawoly ye
Pakhtoon yar khan ta rega minsterii po wer ky
Ameen

ترقی کی راہ پر مروت کلہ چک کریم میں صوبائی وزیر ملک پختون یار خان کے خصوصی فنڈ سے تاجی کلہ کونسل کے ایک بڑے حصے، خصوصاً ...
20/10/2025

ترقی کی راہ پر مروت کلہ چک کریم میں صوبائی وزیر ملک پختون یار خان کے خصوصی فنڈ سے تاجی کلہ کونسل کے ایک بڑے حصے، خصوصاً چک کریم مروتے کلہ میں گلیوں، نالیوں اور ڈونگہ جات کی تعمیر و پختگی کے منصوبے بھرپور انداز میں جاری ہیں۔
یہ منصوبے عوامی سہولت، صفائی اور خوبصورتی میں اضافہ کے ساتھ علاقے کی دیرینہ مشکلات کے خاتمے کا ذریعہ بن رہے ہیں۔
اور یاران برادران کے سوشل میڈیا ٹیم ہر وقت موجود رہتے ہیں
اہلِ علاقہ نے ترقیاتی کاموں پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی وزیر ملک پختون یار خان کا شکریہ ادا کیا، جن کی خصوصی دلچسپی سے مروتے کلہ چک کریم کے دیہاتوں میں حقیقی ترقی کا سفر تیزی سے جاری ہے۔

عوامی خدمت گار PK100 ملک حکمت یار خان
عوامی خدمت گار PK100 ملک پختون یار خان
Date: 20/10/2025
Shah Mahmood khan official
Pakhtoon Yar Khan Hikmat Yar Khan

16/10/2025

نو مئی کے بعد جب صوبائی وزیر پختون یار خان کے گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا تو عمران خان نے اس کی مذمت کی..
Pakhtoon Yar Khan Hikmat Yar Khan

منسٹر ملک پختون یار خان دیگر پارلیمنٹرین کے ساتھ  پشاور ہائی کورٹ میں موجود، انشاءاللہ حق کی فیصلہ  ہوگی۔Pakhtoon Yar Kh...
14/10/2025

منسٹر ملک پختون یار خان دیگر پارلیمنٹرین کے ساتھ پشاور ہائی کورٹ میں موجود، انشاءاللہ حق کی فیصلہ ہوگی۔
Pakhtoon Yar Khan

عمران خان کے نامز امیدوار ینگ اینڈ گریٹ وزیراعلیٰ  سہیل خان آفریدی کو آج اپنا قیمتی ووٹ کاسٹ کر دیا یہ سیٹ کپتان کا ہے ک...
13/10/2025

عمران خان کے نامز امیدوار ینگ اینڈ گریٹ وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی کو آج اپنا قیمتی ووٹ کاسٹ کر دیا

یہ سیٹ کپتان کا ہے کپتان جو بھی مرضی بولے ہم حاضر ہونگے ،،، ہم سیاست نہیں کپتان کے ساتھ عشق کرتے ہیں ہم آج جو بھی ہے اپنے کپتان کی ویژن اور نظریے کی بدولت ہیں۔۔سیٹ اور ووٹ تو کپتان کی امانت ہے ہم نے خون دینے کا بھی سودا کیا ہے۔۔

صوبائی وزیر ملک پختون یار خان

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share