99 News Bannu

99 News Bannu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 99 News Bannu, Media/News Company, tahsil domail, Bannu.

15/09/2026
14/09/2026

ایمرجنسی پوسٹ
اعلانِ گمشدگی
اس ضعیف بابا جی کا پیغام پہنچانے میں آپنا کردار ادا کریں زیادہ سے زیادہ شیر کریں شکریہ
موبائل نمبر 03409791950

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی آفس-وس-ناک اطلاعات کے مطابق پہاڑی علاقے پینگ میں نامعلوم افراد اور قو...
14/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی آفس-وس-ناک اطلاعات کے مطابق پہاڑی علاقے پینگ میں نامعلوم افراد اور قوم کے درمیان (جھ-ڑپ) کے دوران خیال وزیر (شہ-ید) ہو گئے، جبکہ ایک خاتون (زخ-می) ہو گئی ہیں۔

یہ خبر اہلِ علاقہ کے لیے انتہائی دکھ اور ص-دمے کا باعث بنی ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم خیال وزیر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل دے، اور (زخ-می) خاتون کو جلد مکمل صحت یاب فرمائے۔ آمین۔

مزید تفصیلات موصول ہوتے ہی آپ تک پہنچائی جائیں گی۔

14/09/2026

بینک کے حوالے سے پیغام
اس بینک کے حوالے سے عرفان وزیر شروع سے آواز اٹھاتا رہا، لیکن افسوس کہ کوئی ایسا لیڈر سامنے نہ آیا جو اس مسئلے کو آگے بڑھاتا۔ اب مجھے خوشی ہے کہ وزیر قوم میں کوئی بیدار ہوا ہے اور اس بینک کے مسئلے پر آواز بلند کر رہا ہے۔ امید ہے کہ متعلقہ حکام اس اہم مسئلے کا نوٹس لے کر عوام کی مشکلات کا حل نکالیں گے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاعلانِ نمازِ جنازہانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ کم چشمی کے حاجی ص...
13/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اعلانِ نمازِ جنازہ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ کم چشمی کے حاجی صفدر مرحوم کے صاحبزادے، حاجی اصغر علی خان، اور حاجی میر کلام مرحوم کے بھتیجے وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز سوموار صبح 9:00 بجے کم چشمی کے قبرستان میں ادا کی جائے گی، جس کے بعد انہیں اسی قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔
تمام مسلمان بھائیوں سے شرکت کی درخواست ہے تاکہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور ثوابِ دارین حاصل کر سکیں۔
سوگواران: حافظ اختر علی مولانا یوسف علی

12/09/2026

اعلانِ گمشدگی
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شیر کیجیے شکریہ
موبائل نمبر 03329992003

12/09/2026

اعلانِ وارثاء
یہ بچہ کس کا ہے
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شیر کیجیے
موبائل نمبر 03329757705

اعلانِ وارثاءیہ بچہ کس کا ہے؟یہ بچہ اس وقت منگل میلہ میں نبی خان نسوار فروش کے پاس موجود ہے۔ بچہ بول بھی نہیں سکتا، اس ل...
12/09/2026

اعلانِ وارثاء
یہ بچہ کس کا ہے؟
یہ بچہ اس وقت منگل میلہ میں نبی خان نسوار فروش کے پاس موجود ہے۔ بچہ بول بھی نہیں سکتا، اس لیے اس کے ورثاء یا والدین تک پہنچنے میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔
اگر کوئی شخص اس بچے کو پہچانتا ہو یا اس کے گھر والوں کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو فوراً رابطہ کرے۔03329757705
انسانی ہمدردی کی خاطر اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ بچہ جلد از جلد اپنے والدین سے مل سکے۔

اعلانِ وارثاءیہ بچی کس کی ہے؟ بچی اپنا نام جاوریہ بتا رہی ہے اور اس وقت بہت رو رہی ہے۔بچی اس وقت ڈومیل بازار میں موجود ہ...
11/09/2026

اعلانِ وارثاء
یہ بچی کس کی ہے؟ بچی اپنا نام جاوریہ بتا رہی ہے اور اس وقت بہت رو رہی ہے۔
بچی اس وقت ڈومیل بازار میں موجود ہے۔ اگر کوئی شخص اس بچی کو پہچانتا ہو یا اس کے والدین و لواحقین کے بارے میں جانتا ہو تو فوری طور پر درج ذیل نمبروں پر رابطہ کرے:
03139131107
03320909192
انسانی ہمدردی کی خاطر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچی جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکے۔

اعلانِ گمشدگیانسانی ہمدردی کی خاطر اس غریب گھرانے کی مدد کریں۔تصویر میں موجود یہ گائے تقریباً 4 سے 5 دن قبل گم ہو گئی ہے...
10/09/2026

اعلانِ گمشدگی
انسانی ہمدردی کی خاطر اس غریب گھرانے کی مدد کریں۔
تصویر میں موجود یہ گائے تقریباً 4 سے 5 دن قبل گم ہو گئی ہے۔ گھر والوں نے ہر ممکن جگہ تلاش کیا، لیکن تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ متاثرہ خاندان انتہائی پریشان اور مایوس ہے۔
اگر کسی بھائی نے اس گائے کو کہیں دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم فوری طور پر دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
اللہ تعالیٰ کی رضا کے خاطر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ گائے اپنے اصل مالک تک پہنچ سکے۔
رابطہ نمبر:03353697397

Address

Tahsil Domail
Bannu
80100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 99 News Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share