11/08/2026
*🏆TODAY MATCH UPDATE 🏆*
*Alhamdulillah Win After A Long Time!*
آج کیمپ کرکٹ گراؤنڈ پر *Patak Khel Junior* نے *Eleven Star* کو شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
*TOSS*: Patak Khel Junior نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
*TARGET*: مقررہ اوورز میں *75 رنز* سیٹ کیے
*RESULT*: مخالف ٹیم ٹارگٹ چیس کرنے میں ناکام رہی
*🌟 BATTING LINE 🌟*
- *Inayat*: 28 Runs
- *Hazir*: 25 Runs
*🔥 BOWLING LINE 🔥*
- *Ajmal*: 4 Wickets
- *Samin*: 2 Wickets
- *Mudasser*: 2 Wickets
جب اخری 6 بال پر 6 رنز درکار تھے تو مدثر لیفٹی نے ذمہ دارانہ بالینگ کرکے 3 رنز دے کر 2 وکٹ لیئے۔۔
اج کامیچ مدثر لیفٹی کے نام۔۔
*Team Effort = Team Win* 💪
Next Round Inshallah!