05/11/2025
✨ رائے ونڈ اجتماع میں سادگی اور برکت کی جھلک ✨
مہنگائی کے اس دور میں اجتماع گاہ میں کھانے پینے کی قیمتیں دیکھ کر دل خوش ہو گیا 💚
🌸 رائے ونڈ اجتماع گاہ — کوہاٹ کینٹین 🌸
جہاں ہر چیز کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے 💸
وہاں اجتماع گاہ میں بزرگوں کی ہدایت کے مطابق نہایت مناسب نرخ مقرر کیے گئے ہیں 🙏
🍲 حلوہ: 60 روپے
🥣 چنے: 50 روپے
🍛 چاول / دال سبزی: 50 روپے
🍗 گوشت (مرغی): 90 روپے
☕ چائے: 30 روپے
🍞 روٹی: 20 روپے
یہ سب انتظامات اس بات کی روشن مثال ہیں کہ اجتماع صرف روحانی تربیت ہی نہیں بلکہ
✨ عملی نظم و ضبط اور سادگی ✨
کا بھی مظہر ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ اس برکت والے ماحول کو ہمیشہ قائم رکھے 🤲
📺 مزید ویڈیوز اور مناظر دیکھنے کے لیے فالو کیجے