Muddasir Khan Banuri

Muddasir Khan Banuri میرا نام مدثر ہے ۔میں نے چھ سال بنوں کے ایک مدرسے میں تعلیم حاصل کی اس کے بعد دو سال کراچی میں تعلیم حاصل کی اور پھر اسلام آباد میں ایک سال تخصص کا کورس کیا

غربت اور تنگدستی انسان کے لیے ایک بہت بڑا امتحان ہے۔ ایسے وقت میں مایوس نہیں ہونا چاہیے، بلکہ اللہ تعالیٰ پر بھروسہ، صبر...
19/08/2026

غربت اور تنگدستی انسان کے لیے ایک بہت بڑا امتحان ہے۔ ایسے وقت میں مایوس نہیں ہونا چاہیے، بلکہ اللہ تعالیٰ پر بھروسہ، صبر اور حلال رزق کی کوشش جاری رکھنی چاہیے۔ یاد رکھیں، حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے۔ جو شخص مشکل وقت میں اللہ کو یاد رکھتا ہے، اللہ اس کے لیے ایسے راستے کھول دیتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوتا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں غربت، محتاجی اور تنگدستی سے نجات عطا فرمائے اور حلال و بابرکت رزق عطا فرمائے۔ آمین۔
゚viralシ

26/04/2026

26/04/2026

ایران امریکہ مذاکرات کا حتمی نتیجہ 🤣

06/04/2026
*❗ غـ.ـزہ کی سرحدی بندش کی وجہ سے بیرونِ ملک علاج تک رسائی نہ کے باعث فلسـ.ـطینی شیرخوار شہـ.ـید*⭕ ایک غیر معمولی بیماری...
03/04/2026

*❗ غـ.ـزہ کی سرحدی بندش کی وجہ سے بیرونِ ملک علاج تک رسائی نہ کے باعث فلسـ.ـطینی شیرخوار شہـ.ـید*

⭕ ایک غیر معمولی بیماری کے ساتھ طویل جدوجہد کے بعد، غـ.ـزہ کے وسط میں واقع المـ.ـغازی کیمپ سے تعلق رکھنے والا فلسـ.ـطینی شیرخوار جلال القطش جان کی بازی ہار گیا، کیونکہ اسـ.ـرائیل کی جانب سے غـ.ـزہ کی گزرگاہوں کی مسلسل بندش کے باعث وہ بیرونِ ملک فوری علاج تک رسائی حاصل نہ کر سکا۔

مرکز اصلاح امت پاکستان

Address

P. O Torka Surrani Bannu
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muddasir Khan Banuri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share