Bannu News Today

Bannu News Today Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bannu News Today, Media/News Company, Pakistan, Khyber pakhtunkhwa, Bannu.

بنوں نیوز Today— بنوں کی آواز

بنوں نیوزToday ایک مقامی نیوز پلیٹ فارم ہے جو بنوں اور گردونواح کی تازہ ترین خبروں کو آپ تک تیزی اور سچائی کے ساتھ پہنچاتا ہے۔ ہمارا مقصد اپنے علاقے کے مسائل،ترقیاتی کاموں، عوامی آواز اور اہم واقعات کو اجاگر کرنا ہے۔

ایم این اے شیر افضل خان مروت، ایم این اے نسیم علی شاہ اور سابق صوبائی وزیر پختون یار خان،  بنوں میں آر پی او عبدالغفور آ...
30/08/2026

ایم این اے شیر افضل خان مروت، ایم این اے نسیم علی شاہ اور سابق صوبائی وزیر پختون یار خان، بنوں میں آر پی او عبدالغفور آفریدی کے دفتر، پولیس لائنز پہنچ گئے جہاں ڈی پی او لکی مروت بھی موجود ہیں ملاقات میں لکی مروت اور بنوں کی امن و امان کی صورتحال پر اہم گفتگو اور جرگہ جاری ہے ـ

28/08/2026

ویکسینیشن ٹیم لیڈر عامر کو کرم گڑھی پٹونہ ممندخیل سے نامعلوم افراد اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے۔ ذرائع

26/08/2026

ابھی تک مر چکے ہوتے تمہارے باپ، آئی سی یو کا ایک دن کا خرچہ 20 ہزار ہے۔ مصطفیٰ کمال
چن چن کر بدمعاش، بیشرم، نا اہل اور مسترد لوگوں کو آرمی اسٹیبلشمنٹ نے عوام پر مسلط کیا ہے، یہ موصوف پرانے گینگسٹر ہیں۔

24/08/2026

پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن سے اتحاد کرنا سب سے بڑی غلطی ہوگی اور پی ٹی آئی کو نقصان بھی ہوگا

23/08/2026

بنوں پولیس آمن کمیٹی سے درخواست ہے کہ قاری راشد کے معاملے پر تمام حقائق عوام کے سامنے لائیں اور اس کے خاندان کی طرف سے لگائے گئے الزامات کا میڈیا پر جواب دے تاکہ عوام کے دل میں جو شکوک و شبہات ہیں وہ ختم ہوجائے۔

23/08/2026

بنوں کے مقامی افراد کا پولیس امن کمیٹی کی جانب سے بے گناہ شہری قاری راشد کو ق_ت_ل کرنے کے خلاف شدید احتجاج!!

بنوں سے تعلق رکھنے والے *قاری راشد کے قتل پر لواحقین کا مقتول کی نعش ایمبولینس میں رکھ کر ڈویژنل پریس کلب بنوں ڈویژن کے سامنے احتجاج*

23/08/2026

بنوں۔ مقتول قاری راشد کے لواحقین بنوں پریس کلب کے سامنے لاش رکھا کر احتجاج کررہے ہیں
۔۔۔۔۔۔

21/08/2026

‏ڈاکٹر عظمیٰ خان اور ڈاکٹر فیصل آج دن 11:30 پر خیبر پختونخواہ ہاوس میں اہم پریس کانفرنس کریں گے، اور اصل حقائق سامنے رکھیں گے

18/08/2026

‏عمران خان کو آج ہی ہسپتال مُنتقل کیا جائے۔ سُپریم کورٹ

18/08/2026

عمران خان کو اڈیالہ جیل سے الشفاء ہسپتال منتقل کیا جائے،
سپریم کورٹ کا فیصلہ

Address

Pakistan, Khyber Pakhtunkhwa
Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu News Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share