Bannu News

Bannu News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bannu News, Media/News Company, Bannu.

میرانشاہ روڈ نزد تبلیغ مرکز کے ساتھ انور اللہ ولد عبداللہ خان سکنہ نیظم بازار کو کسی نے قتل کیا۔
10/08/2026

میرانشاہ روڈ نزد تبلیغ مرکز کے ساتھ انور اللہ ولد عبداللہ خان سکنہ نیظم بازار کو کسی نے قتل کیا۔

02/08/2026

ایم این اے شاہد خٹک نے علیمہ خان کو خوشحال گڑھ پل پر ویلکم کیا۔۔۔

02/08/2026

علیمہ خان کا قافلہ کوہاٹ بازار کی جانب رواں دواں

29/07/2026

بنوں پولیس کمیٹی احتجاج
تازہ ترین
فریقین ایی جی پختونخوا اور چیف سیکرٹری سے مزاکرات کے لیے روانہ۔

28/07/2026

بنوں میں پولیس امن کمیٹی کا احتجاج رنگ لے آیا۔ بنوں میں نیٹ جزوی طور پر بحال کردیا گیا۔

27/07/2026

لینک روڈ چوک ھائی وے بادستور بند

22/07/2026

فتنہ الخوارج کا سہولت کار خود ساختہ مولوی ظفریاب گرفتار

کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر پرانے ٹول پلازہ کے قریب موٹر کار اور فلائنگ کوچ کے درمیان ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں خو...
22/07/2026

کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر پرانے ٹول پلازہ کے قریب موٹر کار اور فلائنگ کوچ کے درمیان ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اہلکاروں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی، جس کے بعد انہیں مزید علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (کے ڈی اے) ہسپتال، کوہاٹ منتقل کر دیا گیا۔

زخمیوں میں بخت نساء (56) سال سکنہ کوہاٹ، شمیم (60)سال سکنہ پشاور، حلیم خان (34)سال سکنہ پشاور جبکہ ایک نامعلوم شخص (تقریباً 32 سال) سال شامل ہے۔

22/07/2026

بنوں میں نیٹ اور سروس بند ہونے کی وجہ سے لوگ کرک کے حدود میں اپنوں سے رابطہ کرنے کیلئے اتے ہیں

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share