Fahdi khan

Fahdi khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fahdi khan, Digital creator, bara banda, Bara Banda.

06/07/2020

سعودی حکومت نے حج 2020 کے حوالے سے اہم فیصلوں کا اعلان کردیا....

1. بغیر اجازت کے مقدس مقامات میں داخلہ 28 ذوالقعد سے 12 ذوالحجہ تک ممنوع ہے

2. علامات (مشتبہ معاملات) والے افراد کو الگ الگ رہائشی عمارتوں والے الگ الگ گروپوں میں رکھا جائے گا

3. کسی علامت کے حامل کارکنان یا رضاکاروں کو کام کرنے کی اجازت نہیں ہوگی

4. ہر حاجی اور کارکن کے لئے ماسک پہننا لازمی ہے

5. ہر فرد کے درمیان 1.5 میٹر کی جسمانی فاصلہ رکھنا طے کر دیا گیا ہے

6. ذاتی اوزار یا سامان کی شیئرنگ کی اجازت نہیں ہے

7. اجتماعی نمازوں کو ماسک پہننے اور جسمانی فاصلے کے ساتھ جانے کی اجازت ھو گی

8. حجاج کرام کو حجر اسود چھونے کی اجازت نہیں ہوگی

9. طواف اور سعی کے دوران جسمانی فاصلہ برقرار رکھا جائے گا

10. رمی کے لئے پہلے سے تیار کنکریاں مہیا کی جائیں گی

11. عرفات اور مزدلفہ میں پیک کھانا فراہم کیا جائے گا

Promote my Page friends Invite your friends to like Our Page
06/07/2020

Promote my Page friends Invite your friends to like Our Page

05/07/2020

ڈی جی خان کے 4 ڈاکٹرز سمیت پنجاب کے 48 ڈاکٹرز نے استعفی دے دیا صوبائی وزیر صحت سے اختلاف پر نوکری چھوڑی

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب میں موجود غیر ملکیوں کے اقاموں میں 3 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ...
05/07/2020

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب میں موجود غیر ملکیوں کے اقاموں میں 3 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔
اسی طرح ان غیر ملکیوں کے اقاموں میں بھی تین ماہ کی توسیع ہوگی جو ایگزٹ ری انٹری پر بیرون ملک موجود ہیں جبکہ ان کے ویزوں میں بھی اتنی ہی مدت کے لیے مفت توسیع 🇵🇰🇸🇦

یہ جو لڑکی دیکھ رہے ہیں یہ آپ کی محتاج ہے ایک اٰمین کی اور ایک شیر کی  ہم ہر روز فیس بک  پربہت ہی چیزیں دیکھتے ہیں لیکن ...
05/07/2020

یہ جو لڑکی دیکھ رہے ہیں یہ آپ کی محتاج ہے ایک اٰمین کی اور ایک شیر کی ہم ہر روز فیس بک پربہت ہی چیزیں دیکھتے ہیں لیکن اچھا کام نہیں کرتے ایک شیئر کرنے سے ہمارے پیسے تو نہیں لگتے اگر ایک شیئر کرنے سے کسی کی جان بچ سکتی ہے تو آپ سوچ بھی نہیں سکتے اس کا ثبوت آپ کو قبر تک ملتا رہے گا

مورخہ 5 جولائی 2020 دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیرگڑھ کے تیسرے رہائشی بلاک میں آگ بھڑک اٹھی اطلاع ملتے ہی ایڈیشنل اسسٹنٹ کم...
05/07/2020

مورخہ 5 جولائی 2020
دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیرگڑھ کے تیسرے رہائشی بلاک میں آگ بھڑک اٹھی اطلاع ملتے ہی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تخت بھا ئی فرمان علی موقع پر پہنچ گیا۔
اس دوران ریسکیو1122 ہاتھیان( تخت بھائی) کی فائر فائیٹر ٹیم،ٹی ایم اے تخت بھائی ،علاقے کے عوام اور مقامی پولیس موقع پرفورا'' پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا آگ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہ ہوا البتہ طلباء کے کپڑے،بسترے،کھانے پینے کا سامان،برتن کتب کاپیاں اور دوسرے قیمتی سامان آگ کی لپیٹ میں آکر راکھ ہوگئے دار العلوم کے مہتمم سابق ایم این اے مولانا محمد قاسم نے بتایا کہ آگ بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگ گیا ہے مگر اللہ کے فضل سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ طلباء کا مالی نقصان ہوا ہے جس میں طلباء کے کتب،کپڑے،بسترے اور دوسرے قیمتی سامان شامل ہے انہوں نے ضلعی و تحصیل انتظا میہ اور مقامی پولیس کا شکریہ ادا کیا جو موقع پر پہنچ کر آگ پر قابوں پالیا اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا ۔

گمشدہ بچے کو اپنے والدین کی تلاش ہے,, براہ مہربانی تعاون فرمائیں. براے رابطہ 03335338428
05/07/2020

گمشدہ بچے کو اپنے والدین کی تلاش ہے,, براہ مہربانی تعاون فرمائیں.
براے رابطہ 03335338428

حویلیاں تحصیل حویلیاں میں مسلم لیگ ن کی صدارت کس کے سر سجنے والا ہے تحصیل حویلیاں کی صدارت کے پانچ امیدوار میدان میں سرگ...
05/07/2020

حویلیاں تحصیل حویلیاں میں مسلم لیگ ن کی صدارت کس کے سر سجنے والا ہے تحصیل حویلیاں کی صدارت کے پانچ امیدوار میدان میں سرگرم ہیں نواز خان آف گڑھی پھلگراں۔ملک حبیب الرحمٰن۔ حاجی احمد نواز خان۔ حاجی فرید خان آف گھوڑا باز گراں خالد پرویز اعوان کےنام لیگی حلقوں میں لیے جا رہے ہیں تفصیلات کے مطابق ڈسٹرک ایبٹ آباد کی ضلعی صدرات کے فیصلے کے ساتھ ساتھ تحصیل حویلیاں کی ن لیگ کی صدارت کے امیدوار بھی اپنی آپنی لابنگ میں مصروف عمل ہیں ڈسٹرک ایبٹ آباد کے اندر لیگی دھڑوں کی کشمکش کی وجہ سے حویلیاں تحصیل کی صدارت کا بھی تاحال فیصلہ نہیں کیا جا سکا تحصیل حویلیاں کی صدارت کے لیے مضبوط امیدواروں میں ملک حبیب الرحمٰن اور حاجی احمد نواز خان کے ساتھ ساتھ نواز خان آف گڑھی پھلگراں ہیں جھنوں نے ہمیشہ مشکل وقت میں ن لیگ کا ساتھ دیا ہے اور یہ ایسی شخصیت ہیں جو مرتضی جاوید عباسی اور مہتاب عباسی دونوں کے ساتھ اچھے اور گہرے روابط رکھتے ہیں اور دونوں بڑے گروپ کے لیے قابل قبول سمجھے جاتے ہیں کارکنوں کی خواہش بھی یہ ہی کے تحصیل حویلیاں کی صدارت ایسی شخصیت کو دی جائے جو جوان بھی ہو اور کارکنوں کو بھی ساتھ لیکر چلے اس میں نواز خان آف گڑھی پھلگراں اپنی مثال آپ ہیں زرائع کے مطابق تحصیل حویلیاں کی صدارت کا فیصلہ مرتضی جاوید عباسی نے ملک حبیب الرحمٰن کے حق میں کر رکھا صرف رسمی کاروائی باقی ہے ڈسٹرک ایبٹ آباد میں مہتاب احمد عباسی اور مرتضی جاوید عباسی کی ناراضگی کی وجہ سے ڈسٹرک کی تنظیم کا اعلان نہیں کیا گیا اس لیے تحصیل حویلیاں کی صدارت بھی کھٹائی میں پڑی ہے اور کارکن تذبذب کا شکار ہیں

05/07/2020
اے مولائے کریم جو کالا جادو کر کے یا کروا کے لوگوں کی زندگی خراب کرنے کی خواہش رکھتے ہیں انکو تباہ و برباد فرما آمین لکھ...
05/07/2020

اے مولائے کریم جو کالا جادو کر کے یا کروا کے لوگوں کی زندگی خراب کرنے کی خواہش رکھتے ہیں انکو تباہ و برباد فرما آمین لکھ کر دعاء میں شریک ھو جائیں جزاك الله خيرا

05/07/2020

Address

Bara Banda
Bara Banda

Telephone

+923478359313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahdi khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fahdi khan:

Share