03/09/2025
پختونخوا کا پسماندہ علاقہ ضلع خیبر کا جنت نظیر اور طویل عرصہ سے بدامنی کے لیپٹ میں گیرا ہوا وادی تیراہ میدان ـ
سنگین بدامنی کے بھی باوجود بھی وہاں کے مقامی اپنے خود کو خود خوشیاں فراہم کر رہی ہیں ـ