04/08/2026
صوبوں کے حوالے سے میرا تجزیہ:
میرے خیال سے اگر ملک کو جتنے بھی چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کیا جاےء اتنے ہی بہتری اور ٹرانسپرنسی آےء گی۔
اگر ہر ضلع کو صوبہ بنایا جائے تو اس سے یہ ہوگا کہ ان کا اپنے ہی طریقے سے سکیورٹی ،ہیومن ریسورس ،ریونیو جنریشن،تعلیمی اور کمپیٹیٹیوں ماحول کا ایک منفرد نظام ہوگا۔جس سے ایک ضلعے کا دوسرے ضلعے سے موازنہ باآسانی ہوگا۔
اس کے بعد رہی بات وسائل کی تو میرے خیال سے وسائل نہ ہونے کے برابر لگیں گے ۔بس تمام آفیشل کو شاہانہ نظام کو ترک کرنا پڑے گا ۔