What is going on in Akora khattak

What is going on in Akora khattak ملکی اور علاقائی خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا پیج ضرور لائک اور فالو کریں۔شکریہ یہاں پر ہمارے دور دراز علاقوں کی خبریں آپ کو ملیں گے

19/09/2025
19/09/2025

اکوڑہ خٹک پھاٹک سٹاپ کے قریب افسوس ناک ٹریفک حادثہ ایک بچہ جانبحق

18/09/2025

پاک آرمی کو مبارک کہ اللہ پاک نے حرم پاک اور آقا ۓ دوجہان حضرت محمد مصطفیﷺ کی آرام گاہ کی حفاظت کے لیے منتخب فرمایا ہے ہمارے جوانوں اور ہم باحثیت عوام ہم کو فخر ہونا چاہیے کہ آقا محمدﷺ کے روضہ پاک اور کعبہ کی حفاظت پر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے ہمارے اور آپ کے خوشنصیب بچے ہوں گے اس سے بڑی خوشبختی اے پاکستان قوم کیا ہو سکتی ہے ۔ دوسرا یہ اسلامی اتحاد کی طرف ایک اہم قدم ہے۔اللہ پاک مسلم امہ کو متحد فرماۓ آمین

نئگٹیو A- خون کی اشد ضرورت ہے 2 دن کا بچہ ہے پلیز کوئئ دوست دے سکتا ہے براے مھربانی اس نمبر پر رابطہ کریں  03021900828 ق...
17/09/2025

نئگٹیو A- خون کی اشد ضرورت ہے 2 دن کا بچہ ہے پلیز کوئئ دوست دے سکتا ہے براے مھربانی اس نمبر پر رابطہ کریں 03021900828 قاضی حسن احمد میڈیکل کمپلیکس نوشھرہ

17/09/2025

نوشہرہ:-ڈی ایچ او آفس میں
ڈی ایچ او کی تعیناتی گزشتہ تین ماہ سے نہ ہونا سوالیہ نشان
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس نوشہرہ میں گزشتہ تین ماہ سے ڈی ایچ او کی پوسٹ خالی پڑا ہے
جس کے باعث ڈی ایچ او آفس کے ساتھ منسلک اسپتالوں میں مشکلات

17/09/2025

اپنی خیرات زکوۃ صدقات ان بے غیرت لوگوں کو دینے کی بجائے محنت کش مزدور سفید پوش لوگوں کو دیں جیسا کہ اپ دیکھ رہے ہیں اج کل بھائی بائیک رائیڈر والے بیچارے کسی کے اگے ہاتھ نہیں پھیلاتے دھوپ میں گرمی میں رش میں کھڑے ہوتے ہیں ہم لوگوں کی ہی مدد کرنے ہم لوگوں کو ہی سروس دینے اگر ہم نے دینا ہے تو ان لوگوں کو کیوں نہ دیں جو کہ سفید پوش ہیں کسی کے اگے ہاتھ نہیں پھیلاتے اپنی محنت اور حلال کماتے ہیں

سب انسپکٹر کاشف خان ایس ایج او تھانہ اکوڑہ خٹک تعینات
17/09/2025

سب انسپکٹر کاشف خان ایس ایج او تھانہ اکوڑہ خٹک تعینات

17/09/2025

*ٹک ٹاک ہو یا سوشل میڈیا اب فحاشی نہیں چلے گئی۔*

*ایک اور فحاشی پھیلانے والا ٹک ٹاکر عزیر آف اکںرپورہ پولیس کی گرفت میں،*

*تفصیلات کے مطابق۔عوامی شکایات پر کہ تھانہ اکںرپورہ پولیس کی حدود میں عزیر جو کہ (پھٹان بوائے)کے نام سے ٹک ٹاک پر فحش وڈیو بناتا ہے اور گروپ میں دوسرے ٹاک ٹاکر کو پنشمنٹ کی صورت میں* *فحاشی پھیلا رہا ہے*،
*فیصل خان SHO تھانہ اکںرپورہ وٹیم نے عزیر ولداحسان اللہ ساکن اکںرپورہ کو حراست میں لیا،*

Address

NOWSHERA
Bara
25500

Telephone

+923355042101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Akora khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share