"I'm a Video Editor & Graphic Designer with 2 years of experience. Contact us for paid promotions."
15/03/2026
میئر پشاور حاجی زبیر علی صاحب کی جانب سے مجھے اپریسی ایشن سرٹیفیکیٹ پیش کیا گیا، جو میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔ حاجی زبیر علی صاحب ایک نہایت مخلص، باوقار اور عوام دوست انسان ہیں۔ انہوں نے پشاور کی ترقی اور عوام کی خدمت کے لیے بے شمار خدمات انجام دی ہیں اور ہمیشہ شہر کی بہتری کے لیے عملی کردار ادا کیا ہے۔
ان جیسی مخلص اور خدمتِ خلق کا جذبہ رکھنے والی شخصیات معاشرے کا حقیقی سرمایہ ہوتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے اور انہیں مزید توفیق دے کہ وہ اسی طرح پشاور اور اس کے عوام کی خدمت کرتے رہیں۔ ہم دل کی گہرائیوں سے ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ✨
15/March/2026
Spacial thanks to Zubair Ali Mayor Peshawar Sahib
11/03/2026
یوتھ لیڈرشپ آف پاکستان کے مرکزی صدر جنید سحر آفریدی کی قیادت میں وفد نے بروز پیر گورنر ہاؤس پشاور میں گورنر خیبرپختونخواہ جناب فیصل کریم کنڈی صاحب سے ایک اہم اور تفصیلی ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران ملک میں نوجوانوں کو درپیش مسائل، ان کے حل اور یوتھ کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر جنید سحر آفریدی نے گورنر خیبرپختونخواہ کو یوتھ لیڈرشپ آف پاکستان کی سرگرمیوں اور نوجوانوں کے لیے جاری اقدامات کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔
جنید سحر آفریدی نے گورنر صاحب سے درخواست کی کہ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم جناب فیصل ممتاز صاحب کے ساتھ یوتھ لیڈرشپ آف پاکستان کے وفد کی ملاقات کا اہتمام کیا جائے تاکہ نوجوانوں کے مسائل اور ان کے کردار پر بات چیت کی جا سکے۔ اس پر گورنر فیصل کریم کنڈی صاحب نے مثبت ردعمل دیتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ انشاءاللہ عید کے بعد اس ملاقات کا اہتمام کیا جائے گا۔
گورنر صاحب نے اس موقع پر جنید سحر آفریدی کو عید کے فوراً بعد سینیٹ اجلاس میں شرکت کی دعوت دینے اور تاریخی قلعہ بالاحصار کے دورے کا بھی وعدہ کیا۔ انہوں نے نوجوانوں کے کردار کو ملک کے مستقبل کے لیے نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یوتھ کو آگے بڑھانے کے لیے ایسے مثبت اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔
ملاقات کے اختتام پر جنید سحر آفریدی نے اپنے وفد کے ہمراہ گورنر خیبرپختونخواہ جناب فیصل کریم کنڈی صاحب کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی نوجوانوں کے مسائل کے حل کے لیے اس طرح کی ملاقاتیں اور اقدامات جاری رہیں گے۔
اس ملاقات میں جنید سحر آفریدی کے ہمراہ سینئر نائب صدر سلمان مہمند، کفایت شاہ، نصر اللہ آفریدی، محمد اعزام خان، اظہر محمود اور شیرباز بھی شامل تھے۔
16/02/2026
29/12/2025
What an great Personalities Haji Ghulam Ali Former Governor of Khyber Pakhtunkhwa & Aftab Ahmad Khan Sherpao
29/12/2025
12/12/2025
Youth Leadership of Pakistan
13/11/2025
On the occasion of the Khyber Pakhtunkhwa Peace Jirga held at the Khyber Pakhtunkhwa Assembly.
05/09/2025
27/08/2025
I have successfully registered with the Alkhidmat Volunteer Team to contribute my time and efforts in serving humanity.
21/07/2025
Bano Qabil KP Garduation Ceremony Peshawar - 2025
22/06/2025
Please follow and leave your review in the comment
12/04/2025
🎉 Congratulations to Nasr Ullah 🎉
On being appointed as Vice President of Youth Leadership of Pakistan!
A passionate and dedicated youth icon ready to bring positive change. 💪🇵🇰
Be the first to know and let us send you an email when Nasr Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.