MDK news

MDK news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MDK news, Media/News Company, Khyber pakhtunkhwa, Bara.

یہ پیج تازہ خبریں، علاقائی حالات، سماجی سرگرمیوں اور مختلف معلوماتی ویڈیوز کے لیے وقف ہے۔
ہم آپ تک درست اور بروقت معلومات پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔
پیج کو فالو کریں اور باخبر رہیں۔

22/03/2026

رسم کٹامیر ،اکاخیل مشر کی گفتگو کٹامیر کے بارے میں آیے تفصیل ویڈیو میں

19/03/2026

احتجاجی کیمپ میں
متاثرین تیراہ کی نماز عید الفطر باڑہ پریس کلب کے سامنے ہوکی ۔

تحریک متاثرین تیراہ

19/03/2026

تیراہ متاثرین کے اندراج میں ٹال مٹول اور خاندانوں کو نکالنے پر ویڈیو جاری ۔تیرا کے عوام کے ساتھ کھلم کھلا مذاق شروع ہے اج ہم کو انداراجوں سے نکالتے ہوں ۔انشاء اللہ آپ لوگوں کو ووٹ میں نکال دینگے ۔
وہ وقت دور نہیں ہے
پھر گیلا نہ کریں چاہے کچھ بھی ہو جائے
انشاء اللہ تعالیٰ ہم یہ بدلہ الیکشن میں لینگے
ڈاکٹر گل مند خان آفریدی

18/03/2026

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ایک نیا امید کی کرن کھل رہی ہے، کل بروز جمعرات تیسواں روزہ ہو گا اور عید الفطر بروز جمعہ 20 مارچ کو ہو گی ان شاءاللہ

وادئ تیراہ کے جنگلات و پھلدار درختان کی کٹائی پر صوبائی وزیر جنگلات کی خاموشی سے کیا مراد ہے آیا وادئ تیراہ صوبہ خیبر پخ...
18/03/2026

وادئ تیراہ کے جنگلات و پھلدار درختان کی کٹائی پر صوبائی وزیر جنگلات کی خاموشی سے کیا مراد ہے آیا وادئ تیراہ صوبہ خیبر پختونخوا کا حصہ نہیں یا صوبہ خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف شازش پر خاموش ہیں

17/03/2026

تیراہ کا اپنا برانڈ اب باڑہ بازار میں.
ان لائن بیچنے والوں کےلئے بھترین مواقع. ایک دفعہ وزٹ ضرور کیجئے گا
پرانا نویہ اڈہ کے سامنے باڑہ بازار
رابطہ نمبر 03334490783 پروپرائٹر صدیق
゚viralシfypシ゚viralシalシ

ڈاکٹر نصیب اللہ آفریدی ای این ٹی سرجن کو ڈوگرہ ہاسپٹل Bara آمد پر خوش آمدید ڈاکٹر نصیب اللہ جو ایک قابل آور ملنگ ساز انس...
17/03/2026

ڈاکٹر نصیب اللہ آفریدی ای این ٹی سرجن کو ڈوگرہ ہاسپٹل Bara آمد پر خوش آمدید
ڈاکٹر نصیب اللہ جو ایک قابل آور ملنگ ساز انسان ہے اس نے ہمیشہ اپنے علاقے کی لوگوں کی بہت خدمت کی ہے اس سے پہلے وہ مختلف hospital's Mai خدمات سر انجام دے چکے ہیں
کل سے انشاءاللہ ڈوگرہ ہاسپٹل میں باقاعدہ as ENT Surgeon خدمت کے لئے موجود رہینگے
We are very proud of Him and His services to the people's of Bara and Disst Khyber.

17/03/2026

قومِ سپاہ سے تعلق رکھنے والے مرحوم خان محمد آفریدی کے بارے میں چند دن پہلے فالج کے علاج کے لیے ہم نے آپ سب سے اپیل کی تھی۔ مگر جو اللہ کو منظور تھا وہی ہوا، اور وہ اللہ تعالیٰ کو پیارے ہو کر خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲
مخیر حضرات کی طرف سے جو مالی تعاون موصول ہوا تھا، وہ ہم نے امانت سمجھ کر ان کے اہلِ خانہ تک پہنچا دیا۔
کل موصول رقم تقریباً 191,800 روپے تھی، جس میں سے 28,000 روپے تدفین اور دیگر اخراجات پر خرچ ہوئے جبکہ 161,800 روپے ان کے خاندان کو ھم نے حوالے کر دیے
یاد رہے کہ خان محمد مرحوم گھر کے واحد کفیل تھے۔ ان کے انتقال کے بعد خاندان شدید مشکلات کا سامنا کر رہا ہے۔ اس وقت ان کے گھر کے لیے ایک کمرہ اور چار دیواری بنانے کی اشد ضرورت ہے۔
لہٰذا تمام مخیر حضرات اور دردمند بھائیوں سے دردمندانہ اپیل ہے کہ دل کھول کر مالی تعاون کریں، تاکہ اس غریب خاندان کو مزید مشکلات سے بچایا جا سکے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے اس تعاون کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤲
📞 رابطہ / ایزی پیسہ نمبر:
03347115505

Address

Khyber Pakhtunkhwa
Bara
BARA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MDK news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share