11/10/2025
بین درہ۔۔۔۔۔ شیگر سپر لیگ ایڈیشن تری3۔۔۔۔
🏆 شاہین سپورٹس کلب بین بالا— شینگر سپر لیگ ایڈیشن 3 کا نیا چیمپئن! 🏆
ایک سنسنی خیز اور یادگار فائنل میں شاہین سپورٹس کلب نے تاران سپورٹس کلب کو شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا! 💪🔥
یہ وہی تاران سپورٹس کلب بین پائین ہے، جس نے دو بار شینگر سپر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا، مگر اس بار قسمت اور محنت نے شاہین سپورٹس کا ساتھ دیا۔ 🦅🏏
پوری ٹیم کی شاندار کارکردگی، ٹیم ورک اور جذبے نے آج نئی تاریخ رقم کر دی۔
تمام شائقینِ کرکٹ اور معزز مہمانوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جنہوں نے فائنل کو یادگار بنایا ❤️👏
ارجنائزر: ماسٹر نقاب خان
مقام: شینگر سپر لیگ میدان
ایڈیشن 3 — اختتام ہوا مگر جوش و جذبہ ہمیشہ زندہ رہے گا!