18/11/2025
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا دیر لوئر کے لیے اہم اقدام!
عمران خان کے فلاحی ریاست کے نظریے کے مطابق، اب دعوؤں کے بجائے عملی اقدامات پر توجہ۔ وزیراعلیٰ آفس کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری
چکدرہ سے رباط تک 30 کلومیٹر دیر موٹر وے کی تعمیر، عوامی نجی شراکت (PPP) ماڈل کے تحت جلد از جلد تعمیر کا فیصلہ ایک اہم ترقیاتی قدم ہے۔ یہ منصوبہ علاقے میں بہتر سفری سہولیات، کم سفر وقت اور دیر بھر میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ کا سبب بنے گا۔